Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Run کمانڈ سے DLL فائلیں سرگرم کیجئے

Go down

Run کمانڈ سے DLL فائلیں سرگرم کیجئے Empty Run کمانڈ سے DLL فائلیں سرگرم کیجئے

Post by Munsab Ali Sat Nov 01, 2014 11:54 am

DLL فائلوں سے تو آپ بخوبی واقف ہونگے۔ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں کہ یہ نہ صرف ونڈوز آپریٹنگ سسٹم، بلکہ اس کے تحت کسی بھی پروگرام کو چلانے کیلئے اہم ترین فائلیں ہوتی ہیں۔ البتہ، کبھی کبھار اسکرین پر ایک پیغام نمودار ہوتا ہے کہ سسٹم کو فلاں DLL فائل نہیں مل رہی، جیسے binkw32 یا maxkernl وغیرہ۔ عام طور پر یہ پیغام کوئی نئی ایپلی کیشن انسٹال کرنے کے نتیجے میں ظاہر ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب آپ کوئی نیا سافٹ ویئر یا ڈرائیور انسٹال کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے DLL کی کچھ فائلیں بند ہوجاتی ہیں۔ تاہم، اگر آپ چاہیں تو ان فائلوں کو دوبارہ سرگرم بنا سکتے ہیں، اور وہ بھی ایک سادہ کمانڈ Regsvr32 کی مدد سے۔ اس کیلئے اسٹارٹ بٹن پر کلک کرتے ہوئے رن میں جائیے اور وہاں regsvr32 کے ساتھ مطلوبہ DLL فائل کا نام لکھ کر انٹر دبا دیجئے (دھیان رہے کہ ان دونوں کے درمیان ایک اسپیس دینا ضروری ہے)۔ لیجئے آپ کی DLL فائل نے دوباہ کام شروع کردیا! 

-http://urdu.globalscience.net.pk/wp-content/uploads/2012/05/run-command1-300x197.png" alt="" />

Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum