Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

مارک زکربرگ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرلی

Go down

 مارک زکربرگ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرلی  Empty مارک زکربرگ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرلی

Post by Munsab Ali Tue Jun 02, 2015 1:34 pm

 مارک زکربرگ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرلی  Donkey-man-pakistan

فیس بک نے گزشتہ روز پاکستان میں انٹرنیٹ ڈاٹ آرگ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنے اسٹیٹس کے ساتھ ایک تصویر بھی لگائی جس میں ایک شخص گدھا چلاتے ہوئے جبکہ دوسرا شخص رکشہ چلاتے ہوئے فون پر بات کررہا ہے۔ اس تصویر پر پاکستانی انٹرنیٹ کمیونٹی نےسخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا کہ یہ تصویر موجودہ جدید پاکستان کی نمائندگی نہیں کرتی۔ اس حوالے سے مارک زکربرگ کے اسٹیٹس پر ہزاروں تبصرے کئے گئے۔

 مارک زکربرگ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرلی  Pakistani-boys-lahore-300x214 اس تنقید کے بعد مارک زگربرگ نے ایک بار پھر پاکستان میں sانٹرنیٹ ڈاٹ آرگ کے اجراء کا اعلان کرتے ہوئے لاہور کے دو طلبہ کا فوٹو اپ لوڈ کیا ہے جو موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں اور چہل قدمی کرتے ہوئے موسیقی سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ اپنے اسٹیٹس پر کئے جانے والے ایک تبصرے کے جواب میں مارک زکربرگ نے کہا کہ انہوں نے تسلیم کیا یہ نئی تصویر پرانی تصویر پر کی جانے والی تنقید کے بعد اپ لوڈ کی گئی ہے۔

Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum