Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

سب سے چھوٹا پرندہ

Go down

سب سے چھوٹا پرندہ Empty سب سے چھوٹا پرندہ

Post by Munsab Ali Mon Mar 17, 2014 4:16 pm

[rtl]پرندے عام طور پر بہت زیادہ بڑے نہیں ہوتے، سوائے چند ایک پرندوں کے، جیسے شتر مرغ ، جس کا قد ڈھائی میٹر اور وزن ایک چھوٹے خچر شٹ لینڈ کے برابر ہوتا ہے۔[/rtl]

[rtl]چھوٹے پرندوں میں چڑیا وغیرہ شامل ہیںلیکن منطقہ حارہ کے برساتی جنگلوں میں تتلیوں سے بھی چھوٹے پرندے پائے جاتے ہیں۔ کیوباکاشکر خورہ ہیمنگ برڈ (Humming Bird) سب سے چھوٹا پرندہ ہے۔ یہ اندازاً شتر مرغ کی آنکھ جتنا بڑا ہوتا ہے اور ایک پینسل کے سر ے پر بیٹھ سکتا ہے۔[/rtl]
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum