Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ

Go down

سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ Empty سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ

Post by Munsab Ali Wed Mar 12, 2014 3:30 pm

سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ Ngt-saudirace_5-25-2013_102428_l
سڑک پر چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کر نا مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ۔سعودی عرب کے منچلے نو جوانوں میں آجکل گاڑی کو دو پہیوں پر چلانے کا کریز عروج پر پہنچ چکا ہے جو چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کی سانسیں تھمادیتے ہیں۔سعودی نوجوانوں کا یہ گروپ سڑک پر کار کو چار کے بجائے دوپہیوں کے سہارے ترچھا کرکے چلانا شروع کردیتا ہے جس کے چند ممبر پچھلے دروازے کو کھول کر ہاتھوں میں پکڑے ٹائروں کو کسی دقت کے بغیر ان کی جگہ پر فکس کرتے نظر آتے ہیں۔کیمرے کی آنکھ سے محفوظ بنائے گئے اس منفرد اور خطرناک مظاہرے کو انٹر نیٹ پر تیزی سے مقبولیت حاصل ہورہی ہے جس دنیا بھر سے اب تک لاکھوں افراد دیکھ کر محظوظ ہوچکے ہیں۔
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum