Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں

Go down

یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں Empty یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں

Post by Munsab Ali Mon Aug 04, 2014 2:08 pm

یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں Usb-Lock

یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں Usb-Lockاگر آپ اپنے دفتر کے کمپیوٹر یا پبلک مقامات پر لے جانے والے لیپ ٹاپ وغیرہ سے ڈیٹا چوری ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو ’’یو آر سی ایکسیس موڈز‘‘ سافٹ ویئر آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے۔ یہ سافٹ ویئر آپ کے سسٹم سے غیر متعلقہ لوگوں کو یو ایس بی یا سی ڈی میں ڈیٹا کاپی کرنے نہیں دیتا۔ کسی بھی ایسے کمپیوٹر جس پر آپ کو ایڈمنسٹریٹر حقوق حاصل ہیں، یہ سافٹ ویئر سی ڈی اور یو ایس بی پر پاس ورڈ لگا دیتا ہے یعنی انھیں کوئی بھی آپ کی اجازت کے بغیر استعمال نہیں کر سکتا۔  اگر آپ یہ چاہیں کہ یو ایس بی یا سی ڈی میں موجود ڈیٹا دیکھا جا سکے لیکن کچھ اس میں کاپی نہ کیا جا سکے تو یہ فیچر بھی دستیاب ہے۔ اگر یہ سافٹ ویئر آپ کے پاس انسٹال ہو گا تو کوئی یو ایس بی سسٹم میں پلگ ہوتے ہی یہ اسے لال جھنڈی دکھا دے گا۔ لیکن چونکہ اس کا پاس ورڈ صرف آپ کے پاس ہو گا تو آپ اسے فوراً فعال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سیکیورٹی کے پیش نظر جب چاہیں اس پروگرام کا پاس ورڈ تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ جب کہ پاس ورڈ کے بغیر اسے ڈس ایبل بھی نہیں کیا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ رجسٹری ایڈیٹر پر پاس ورڈ لگا کر اسے بھی غیر ضروری چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں REG-DISABLE




اور تو اور کمانڈ پرامپٹ اور ٹاسک منیجر بھی آپ کی اجازت سے ہی کھلے گا۔
یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں CMD-DISABLED

یعنی آپ کے سسٹم کی تمام سیکیورٹی صرف ایک سافٹ ویئر سے ممکن ہے۔ جب آپ سی ڈی روم اور یو ایس بی ایکسیس پر ہی پاس ورڈ لگا دیں گے تو وائرسز آنے کا امکان نوے فیصد تو یہیں ختم ہو جاتا ہے۔


دستیابی:  مفت
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ
ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2.0 یا اس سے اگلا ورژن آپ کے پاس انسٹال ہونا چاہیے
فائل سائز:  482 KB

Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum