Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے 3 سال پہلے

Go down

الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے     3 سال پہلے  Empty الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے 3 سال پہلے

Post by niak amal Wed May 07, 2014 12:07 pm

لندن میں ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کی تقسیم کانقشہ سیلگ ایس ہیری سن نے بنایا نقشےمیں ہرات کوایران کاحصہ دکھایا گیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا۔ نقشےمیں جوپاکستان دکھایا گیا وہ سندھ اور پنجاب پر مشتمل ہے ایم کیوایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان توڑنے کی سازش ہو رہی ہے لیکن وہ اور ایم کیو ایم ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہیں انہوں نے کہا کہ انہیں قتل کیا جاسکتا ہے اوروہ اپنی وصیت تیار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان بچانےکیلئےایم کیوایم کےلاکھوں کارکنان فوج کےحوالے کرتے ہیں۔ امریکی مداخلت کے بارے میں بات کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ کون ہے جو امریکی مداخلت سے انکار کرے۔ انہوں نے کہا کہ کونساوزیراعظم یاسیاستدان ہےجو امریکی قونصلیٹ یاسفیرکےگھرنہیں جاتا؟ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاک فوج کو امریکہ اور برطانیہ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ - See more at: 

niak amal

Goat
59
Join date/تاریخ شمولیت : 17.04.2014
Age/عمر : 44

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum