Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

متفرق معلومات

Go down

متفرق معلومات Empty متفرق معلومات

Post by Munsab Ali Mon Mar 17, 2014 3:35 pm

[size=32] [/size]   معلومات عامہ
     1
 دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب قرآن مجید ہے
     2
قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ ہے
     3
قرآن مجید کے کل حروف کی تعداد تین لاکھ تیئس ہزار چھ سو اکہتر ہے
     4
قرآن مجید تیس حصوں میں تقسیم ہے
     5
ایک پارہ میں پندرہ سے بیس رکوع ہوتے ہیں
      6
ایک رکوع میں کم وبیش دس آیات ہوتی ہیں۔
     7
پورے قرآن میں رکوع کی تعداد پانچ سو چالیس ہے
     8
قرآن مجید کی کل منزلیں سات ہیں
      9
قرآن مجید کی دلہن سورة رحمٰن کو کہتے ہیں
     10
قرآن مجید کی سب سے لمبی  سورة،سورة البقرة  ہے
      11
قرآن مجید کا دل سورة یٰسین کو کہتے ہیں
     12
قرآن مجید کی سورة توبہ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے
      13
قرآن مجید میں مکی سورة 65 ہیں
     14
قرآن مجید میں مدنی سورة 18 ہیں
     15
برصغیر میں قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے سندھی  زبان میں ہوا
     16
برصغیر میں سب سے پہلی قرآن مجید کی تفسیر مولانا عثمان خیر آبادی نے لکھی
     17
مغل بادشاہ بابر نے خط بابری میں قرآن مجید لکھا
      18
جرمن زبان میں سب سے پہلے قرآن مجید کا ترجمہ مارٹن لوتھر نے کیا
      20
روسی زبان میں قرآن مجید کا پہلا ترجمہ 1776 میں ہوا

Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum