Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

پاکستان کے بارے میں معلومات

Go down

 پاکستان کے بارے میں معلومات Empty پاکستان کے بارے میں معلومات

Post by Munsab Ali Mon Mar 17, 2014 3:38 pm

 1پاکستان کا زرعی عجائب گھر فیصل آباد میں ہے
    2پاکستان کا کل رقبہ 796095 مربع کلو میٹر ہے
    3پاکستان نے پنے ڈاک ٹکٹ پر جانوروں میں سب سے پہلے اونٹ کی تصویر چھاپی
    4پاکستان نے سب سے پہلے علامہ اقبال کے دستخط کے پرنٹ چھاپے
    5پاکستان کے سب سے پہلے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عبدالرحٰمن چغتائی نے تیار کیا
    6پاکستان کا خشک ترین صوبہ بلوچستان ہے۔
     7پاکستان کا قومی ترانہ سب سے پہلے 13 اگست 1954
کو پڑھا گیا
     8پاکستان کا سب سے بڑا جنگل چھانگا مانگا ہے
     9پاکستان کی سب سے بڑی جھیل منچھر جھیل ہے
    1oپاکستان میں سب سے زیادہ گرمی سبی بلوچستان میں پڑتی ہے
    11پاکستان کی سب سے قدیم مسجد بھنبھور ہے
    12پاکستان کے قومی ترانے میں صرف ایک لفظ اردو کا ہے
    13پاکستان کی سب سے اونچی چوٹی کے ٹو ہے
     14پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کا نام قائد اعظم محمد علی جناح ہے
      15    پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے
      16پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے کا نام سپارکو ہے
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum