Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

فیس بک اسرائیل تعاون

Go down

فیس بک اسرائیل تعاون Empty فیس بک اسرائیل تعاون

Post by Munsab Ali Tue Mar 11, 2014 3:58 pm

یورپ کے کچھ حقوقیوں نے اسرائیل کی طرف سفر کی ٹھانی تاکہ مسئلہ فلسطین کے حق میں کچھ مظاہروں میں شرکت کی جاسکے، اور ظاہر سی بات ہے کہ انہوں نے اپنے اس پلان کے حوالے سے فیس بک پر گفتگو بھی کی اور ایک دوسرے سے رابطہ بھی رکھا، اسرائیل کی حکومت نے فیس بک کے تعاون سے ان لوگوں کی ایک فہرست تیار کی جن کی تعداد 310 تھی اور اسے یورپ کی تمام ائیر لائن کمپنیوں کو ارسال کیا تاکہ انہیں اسرائیل آنے سے روکا جاسکے تاہم کچھ لوگ واقعی اسرائیل پہنچنے میں کامیاب ہوگئے لیکن انہیں ہوائی اڈوں اور بارڈروں پر روک لیا گیا اور ان کے ساتھ تفتیش کرنے کے بعد انہیں واپس بھیج دیا گیا.

چلیے اب کون فیس بک چھوڑ کر گوگل پلس پر منتقل ہونے کے لیے تیار ہے؟ مگر رکیے… اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ گوگل بھی ایسی کوئی حرکت نہیں کرے گا؟ شاید ہمیں اپنے بلاگوں اور فورموں پر واپس چلے جانا چاہیے یا پھر فیس بک کے طرز کا اپنا ہی ایک پلیٹ فارم تیار کرنا چاہیے لیکن پہلے گھنٹی کون باندھے گا؟
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum