Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

مرزا قادیانی اور اسکے ماڈرن فرشتے

Go down

مرزا قادیانی اور اسکے ماڈرن فرشتے Empty مرزا قادیانی اور اسکے ماڈرن فرشتے

Post by Munsab Ali Fri Mar 14, 2014 3:16 pm

جب کسی سادہ لوح مسلمان کے ایمان کو لوٹنا مقصود ہوتا ہے تو قادیانی مرزا کے فرشتوں کو چھپاتے ہیں کہ کہیں وہ اس بات کو نہ سمجھ لے کہ مرزا نے نبوت کا دعوی کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ حالانکہ مرزا کی کتابوں کی کئی جگہ اس کے ماڈرن فرشتوں کا احوال ملتا ہے آئیے ہم مرزا کے ماڈرن فرشتوں سے کچھ تعارف حاصل کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

قادیان کے انگریزی نبی پر فرشتے بھی انگریزی اسٹائل کے اترتے تھے، کمبخت اگر آج کے زمانے میں پیدا ہوا ہوتا تو شاید اسکے فرشتے فیشل وغیرہ کروا کے بھی آتے

ٹیچی ٹیچی : 5 مارچ 1905 کو خواب میں ایک فرشتہ دیکھا جس نے اپنا نام ٹیچی ٹیچی بتایا (حقیقت الوحی ص 232 مصنف مرزا قادیانی)

درشنی : ایک فرشتہ میں نے 20 برس کی عمر کا دیکھا شکل اسکی مثل انگریزوں کی تھی اور میز کرسی لگائے بیٹھا تھا ۔ میں نے اس سے کہا آپ بہت خوبصورت ہیں اس نے کہا ہاں میں درشنی ہوں (تذکرہ ض 31)

خیراتی : 3 فرشتے آسمان سے آئے ایک کا نام خیراتی تھا (تریاق القلوب ص 192 مصنف مرزا قادیانی)

مٹھن لال : خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص مٹھن لال جو کسی زمانہ میں بٹالہ میں اسسٹنٹ تھا کرسی پر بیٹھا ہوا ہے اور اردگرد اس کے عملے کے لوگ ہیں میں جا کر کاغز اس کو دیا اور یہ کہا کہ یہ میرا پرانا دوست ہے اس پر دستخظ کردو اس نے بلا تامل اس پر دستخط کر دئیے یہ جو مٹھن لال دیکھا ، مٹھن لال سے مراد فرشتہ ہے (تذکرہ ص 515

شیر علی : میں نے کشفی حالت میں دیکھا ایک شخص جو مجھے فرشتہ معلوم ہوتا ہے مگر خواب میں محسوس ہوا کہ اسکا نام شیر علی ہے (تذکرہ ض 31)

ٹیچی ٹیچی : 5 مارچ 1905 کو خواب میں ایک فرشتہ دیکھا جس نے اپنا نام ٹیچی ٹیچی بتایا (حقیقت الوحی ص 232 مصنف مرزا قادیانی)

درشنی : ایک فرشتہ میں نے 20 برس کی عمر کا دیکھا شکل اسکی مثل انگریزوں کی تھی اور میز کرسی لگائے بیٹھا تھا ۔ میں نے اس سے کہا آپ بہت خوبصورت ہیں اس نے کہا ہاں میں درشنی ہوں (تذکرہ ض 31)

خیراتی : 3 فرشتے آسمان سے آئے ایک کا نام خیراتی تھا (تریاق القلوب ص 192 مصنف مرزا قادیانی)

مٹھن لال : خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص مٹھن لال جو کسی زمانہ میں بٹالہ میں اسسٹنٹ تھا کرسی پر بیٹھا ہوا ہے اور اردگرد اس کے عملے کے لوگ ہیں میں جا کر کاغز اس کو دیا اور یہ کہا کہ یہ میرا پرانا دوست ہے اس پر دستخظ کردو اس نے بلا تامل اس پر دستخط کر دئیے یہ جو مٹھن لال دیکھا ، مٹھن لال سے مراد فرشتہ ہے (تذکرہ ص 515

شیر علی : میں نے کشفی حالت میں دیکھا ایک شخص جو مجھے فرشتہ معلوم ہوتا ہے مگر خواب میں محسوس ہوا کہ اسکا نام شیر علی ہے (تذکرہ ص 31)
محترم جناب محمد اشرف یوسف صاحب ،
یہ سب حالات عام آدمی کے بالکل علم میں نہیں لائے جاتے ، جب ان کو علم ہوتا ہے تب تک وہ اس بہاؤ میں مکمل بہہ چکا ہوتا ہے ، اور اب چونکہ مسلم سوسائٹی سے اس نے تعلق توڑ لیا ہوتا ہے ، اس لیے اسے واپس مڑنے پر اب دوھری شرم آنے لگتی ہے ، مسلمانوں سے تو وہ الگ ھوا تھا ، اس کافر کے عقیدے پر ، اب علم ھونے پر وہ اپنے آپ کو ڈبل مرتد سمجھنا شروع ہو جاتا ھے ، اب اگر وہ اس جھوٹے مذھب کو چھوڑتا ہے تو یہاں پر سے بھی اس کے نصیب ذلت آتی ہے اور وہ نا سمجھی میں واپس لوٹنے میں عار سمجھتا ہے ، اب وہ دھوبی کے کتنے کی طرح سمجھنا شروع ھو جاتا کہ جو نہ گھر کا رھا نہ گھاٹ کا ،، لیکن اے بھائیوں اسلام آپ کو دعوت دیتا ہے ، کہ واپسی اور توبہ پر اللہ تعالی معاف فرما دیتے ہین ، اور آپ جو تعلق لاعلمی اور ناسمجھی میں توڑ کر گئے تھے ، آئیے ہم آپ کے استقبال کے لیے تیار ہیں ، پختہ توبہ کیجیے ،
بھائی آپ ان لاعلموں تک بات کھول دیجیے ، کہ
اے بھائیوں ، آخرت کی شرم کیجیے ،جب آقائے نامدار سیدنا محمد صلی اللہ وسلم کا آپ سے سوال ہو گا ، اے ظالم انسان بتا میرے نبی ہونے کے بعد تجھے اس قادیانی دجال کی ضرورت کیوں پڑی ؟؟؟؟؟÷ ، کیا میری تعلیمات جو میں نے خالق کائینات کے فرمان کے مطابق آپ کے سپرد کی تھیں ،وہ کافی نہ تھیں ، کیا تجھ پر حق واضع نہیں ھوا تھا ، تو اے بھائیو ، آپ مرزا کی کتب سابقہ جن کے حوالے دیے جاتے ہیں وہ بھی پڑھیں تاکہ آپ سمجھ سکیں کہ مرزا کتنا خبیث انسان تھا کہ اپنے آپ کو انگریزوں کا غلام سمجھتا تھا اور آپ کو بھی اس نے محمد رسول اللہ کی غلامی سے جھوٹ اور فریب سے نکال دیا ، اور تجھے آخرت مین ذلت اور جہنم میں پھنکوانے کا بندوبست کر دیا ، جہاں اس جھوٹے نبی کا بھی ٹھکانہ ہو گا ،اور تجھے بھی انگریز کی غلامی کرنے کا حکم دے گیا ۔
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum