Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

کیلوں سے تھری ڈی پورٹریٹس بنانے والا امریکی آرٹسٹ

Go down

کیلوں سے تھری ڈی پورٹریٹس بنانے والا امریکی آرٹسٹ Empty کیلوں سے تھری ڈی پورٹریٹس بنانے والا امریکی آرٹسٹ

Post by Munsab Ali Sat Jul 12, 2014 1:25 pm

[rtl][size=30]کیلوں سے تھری ڈی پورٹریٹس بنانے والا امریکی آرٹسٹ[/rtl][/size]
کیلوں سے تھری ڈی پورٹریٹس بنانے والا امریکی آرٹسٹ 397029_25637266
[rtl]دنیا بھر میں کئی آرٹسٹ موجود ہیں جو سادہ کاغذ پر ایسی تھری ڈی پینٹنگز بناتے ہیں کہ انسانی آنکھ دھوکہ کھا جاتی ہے ، لیکن امریکہ میں ایک ایسا آرٹسٹ موجود ہے
نیویارک(دنیا نیوز)جو کیلوں کے ذریعے تھری ڈی پورٹریٹس بناتا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اینڈریو میرس نامی آرٹسٹ لکڑی کے تختے پر کیل لگا کر تھری ڈی پورٹریٹس بناتا ہے جنہیں دیکھ کر انسان حیران رہ جاتا ہے ۔ اینڈریو مطلوبہ سائز میں لکڑی کاایک تختہ لیتا ہے اور پھر اس پر لوہے کے کیل اس ترتیب سے لگاتا ہے کہ ایک مکمل تھری ڈی پورٹریٹ بن جاتا ہے ۔اینڈریو کے مطابق اس کام میں کافی وقت لگتا ہے کیونکہ لکڑی کے تختے پر ایک ایک کیل کو ٹھونکنا پڑتا ہے ۔ اینڈریو کیلوں کی مدد سے متعدد معروف شخصیات کے پورٹریٹس بنا چکا ہے جن میں عالمی رہنما اور فلمی اداکار وغیرہ شامل ہیں۔[/rtl]
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum