Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

ونڈوز ایکس پی میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ

Go down

ونڈوز ایکس پی میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ Empty ونڈوز ایکس پی میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ

Post by Munsab Ali Tue Mar 18, 2014 11:25 am

[rtl]اردو ہماری مادری زبان ھے اور ہمارا فرض ھے کہ ہم اپنی زبان کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیں۔ بہت سارے لوگ اردو میں ٹائپنگ نہیں کر سکتے اور نہ ھی وہ یہ جانتے ھیں کہ ونڈوز ایکس پی پر اردو کیسے انسٹال کی جائے۔ میں نے یہ پوسٹ اسی لئے لکھی ھے تاکہ لوگ اس کو پڑھ کر اپنے ونڈوز ایکس پی والے کمپیوٹر پر اردو انسٹال کر سکیں اور اردو میں کام کرسکیں یہاں تک کہ اردو میں ویب سائٹس بنا سکیں۔[/rtl]

[rtl]اردو انسٹال کرنے کا طریقہ:[/rtl]
[rtl]1۔ ونڈوز کا کنٹرول پینل کھولیں[/rtl]
[rtl]2۔ ریجنل اینڈ لینگوئجز(Regional and Language Options) کے آکون پر ڈبل کلک کر کے اسے کھولیں[/rtl]
[rtl]3۔ پھر لینگوئجز(Languages)کے ٹیب پر کلک کریں۔[/rtl]
[rtl]4۔ یہاں پر آپ کو ایک چیک بکس نظر آئے گا (Install files for complex script and right-to-left languages (including Thai ۔ اس پر کلک کر کے اس کو سیلیکٹ کر لیں۔[/rtl]
[rtl]5۔ پھر اس کے بعد اس چیک بکس کے نیچے موجود دوسرے چیک بکس پر بھی کلک کر کے سیلیکٹ کریں۔ (Install files forEast Asian languages)[/rtl]
[rtl]نوٹ: دونوں چیک بکس پر کلک کرنے کے بعد ونڈوز کا ایک میسیج بکس کھلے گا جس پر آپ نے او کے (OK) پر کلک کرنا ھے[/rtl]
[rtl]6- اس کے بعد Apply کے بٹن پر کلک کریں۔ اس سٹیپ کے بعد آپ کو ونڈوز کی CD کی ضرورت پڑے گی کیونکہ ونڈوز کو کچھ نئی فائلز کی ضرورت پڑتی ھے[/rtl]
[rtl]7۔ اب آپ دوبارہ (Regional and Language Options) میں جا کر (Advanced) ٹیب میں جا کر (Languages) کے ٹیب میں سے اردو زبان سیلیکٹ کر لیں[/rtl]
[rtl]8۔ اسی طرح سب سے پہلے ٹیب (Regional Options) میں بھی اردو زبان کا انتخاب کر لیں اور نیچے ملک کی لسٹ میں پاکستان کا انتخاب کرلیں[/rtl]
[rtl]9۔ پھر اس کے بعد (Languages) کے ٹیب میں جا کر (Details) کے بٹن پر کلک کر کے اردو کی بورڈ کا انتخاب کریں اگر اردو کی بورڈ موجود نہیں ھے تو (Add) کے بٹن پر کلک کر کے اردو کی بورڈ بھی لسٹ میں شامل کر لیں[/rtl]
[rtl]یہ تمام کام کرنے کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں اردو انسٹال ھو چکی ھے اب آپ کو اردو میں لکھنے کے لئے آسان اردو کی بورڈ کی ضرورت ھو گی جو کہ آپ نیچے دیے گئے لنک سے ڈائون لوڈ کر سکتے ھیں۔[/rtl]
[rtl]http://www.crulp.org/software/localization/keyboards/crulpphonetickbv1.1.html[/rtl]
[rtl]اگر آپ کے ذھن میں مزید کچھ سوالات ھیں تو آپ کی رھنمائی کے لیے میں ایک یو ٹیوب کی ایک ویڈیو کا لنک بھی نیچے لکھ رھا ھوں۔[/rtl]
[rtl]https://www.youtube.com/watch?v=b2Y0qgaUv3U[/rtl]
[rtl]اگر پھر بھی آپ کو رھنمائی کی ضرورت ھے تو آپ رابطہ والے صفحے سے مجھے رابطہ کر سکتے ھیں۔[/rtl]
[rtl]اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو۔[/rtl]
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum