ونڈوز ایکس پی میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ
Page 1 of 1

[rtl]اردو ہماری مادری زبان ھے اور ہمارا فرض ھے کہ ہم اپنی زبان کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیں۔ بہت سارے لوگ اردو میں ٹائپنگ نہیں کر سکتے اور نہ ھی وہ یہ جانتے ھیں کہ ونڈوز ایکس پی پر اردو کیسے انسٹال کی جائے۔ میں نے یہ پوسٹ اسی لئے لکھی ھے تاکہ لوگ اس کو پڑھ کر اپنے ونڈوز ایکس پی والے کمپیوٹر پر اردو انسٹال کر سکیں اور اردو میں کام کرسکیں یہاں تک کہ اردو میں ویب سائٹس بنا سکیں۔[/rtl]
[rtl]اردو انسٹال کرنے کا طریقہ:[/rtl]
[rtl]1۔ ونڈوز کا کنٹرول پینل کھولیں[/rtl]
[rtl]2۔ ریجنل اینڈ لینگوئجز(Regional and Language Options) کے آکون پر ڈبل کلک کر کے اسے کھولیں[/rtl]
[rtl]3۔ پھر لینگوئجز(Languages)کے ٹیب پر کلک کریں۔[/rtl]
[rtl]4۔ یہاں پر آپ کو ایک چیک بکس نظر آئے گا (Install files for complex script and right-to-left languages (including Thai ۔ اس پر کلک کر کے اس کو سیلیکٹ کر لیں۔[/rtl]
[rtl]5۔ پھر اس کے بعد اس چیک بکس کے نیچے موجود دوسرے چیک بکس پر بھی کلک کر کے سیلیکٹ کریں۔ (Install files forEast Asian languages)[/rtl]
[rtl]نوٹ: دونوں چیک بکس پر کلک کرنے کے بعد ونڈوز کا ایک میسیج بکس کھلے گا جس پر آپ نے او کے (OK) پر کلک کرنا ھے[/rtl]
[rtl]6- اس کے بعد Apply کے بٹن پر کلک کریں۔ اس سٹیپ کے بعد آپ کو ونڈوز کی CD کی ضرورت پڑے گی کیونکہ ونڈوز کو کچھ نئی فائلز کی ضرورت پڑتی ھے[/rtl]
[rtl]7۔ اب آپ دوبارہ (Regional and Language Options) میں جا کر (Advanced) ٹیب میں جا کر (Languages) کے ٹیب میں سے اردو زبان سیلیکٹ کر لیں[/rtl]
[rtl]8۔ اسی طرح سب سے پہلے ٹیب (Regional Options) میں بھی اردو زبان کا انتخاب کر لیں اور نیچے ملک کی لسٹ میں پاکستان کا انتخاب کرلیں[/rtl]
[rtl]9۔ پھر اس کے بعد (Languages) کے ٹیب میں جا کر (Details) کے بٹن پر کلک کر کے اردو کی بورڈ کا انتخاب کریں اگر اردو کی بورڈ موجود نہیں ھے تو (Add) کے بٹن پر کلک کر کے اردو کی بورڈ بھی لسٹ میں شامل کر لیں[/rtl]
[rtl]یہ تمام کام کرنے کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں اردو انسٹال ھو چکی ھے اب آپ کو اردو میں لکھنے کے لئے آسان اردو کی بورڈ کی ضرورت ھو گی جو کہ آپ نیچے دیے گئے لنک سے ڈائون لوڈ کر سکتے ھیں۔[/rtl]
[rtl]http://www.crulp.org/software/localization/keyboards/crulpphonetickbv1.1.html[/rtl]
[rtl]اگر آپ کے ذھن میں مزید کچھ سوالات ھیں تو آپ کی رھنمائی کے لیے میں ایک یو ٹیوب کی ایک ویڈیو کا لنک بھی نیچے لکھ رھا ھوں۔[/rtl]
[rtl]https://www.youtube.com/watch?v=b2Y0qgaUv3U[/rtl]
[rtl]اگر پھر بھی آپ کو رھنمائی کی ضرورت ھے تو آپ رابطہ والے صفحے سے مجھے رابطہ کر سکتے ھیں۔[/rtl]
[rtl]اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو۔[/rtl]

Similar topics
» ونڈوز سیون میں ونڈوز ایکس پی موڈ استعمال کریں
» عزیز دوستو اگر آپ پہلے سے ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں
» انٹرنیٹ ایکسپلورر میں خطرناک خامی دریافت، بچنے کا طریقہ بھی موجود
» کمپیوٹر پر اردو
» اگر اپ کے کمپیوٹر میں اردو ہو یا نہ ہو

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali