Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر

Go down

ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر Empty ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر

Post by Munsab Ali Wed Mar 12, 2014 3:39 pm

ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر 30456-17249_273277690218_579560218_4929189_2250481_n
یہ تصویر ایک امریکی ڈاکٹر نے 70سال ریسرچ کرنے کے بعد تیار کی ہے۔پھر وہ 70 سال تک وہ ٹینشن سر درد وغیرہ کے اعلاج کیلئے اس تصویر پر تجربات کرتا رہا۔پھر 70 سال تک انہوں نے اس تصویر سے ہزاروں مریضوں کا علاج کیا۔ اس سے پہلے فیس بک میں اپنے کریشمے دیکھا چکا ہے۔
طریقہ علاج : اس تصویر کو غور سے صرف پانچ منٹ تک دیکھنے والا ہر قسم کی ٹینشن اور سر درد سے نجات حاصل کر سکتاہے۔ پانچ منٹ تک بغیرآنکھ جھپکے مکمل یکسوئی کے ساتھ اس کو دیکھیں۔ پھر آنکھیں بند کرکے آرم سے لیٹ جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر اگر آپکی آنکھ کھل جائے تو اس تھریڈ میں اپنے خیالات ضرور لکھیں۔
شکریہ
نوٹ : بہتریں نتائج کیلئے پہلے ایک گلاس پانی ضرور پی لیں ہو سکتا ہے بعد میں آپکو موقع نہ ملے۔

ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر Bsfc4q676v_2_sharbat_gula_450_Natural_Hallucinogen_ish-s450x390-27627-580ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر 17229d1236110569-5ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر 17228d1236110562-4ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر 17225d1236110516-1
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum