ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر
Page 1 of 1
ٹینشن سے نجات کیلئے طلسماتی تصاو یر
یہ تصویر ایک امریکی ڈاکٹر نے 70سال ریسرچ کرنے کے بعد تیار کی ہے۔پھر وہ 70 سال تک وہ ٹینشن سر درد وغیرہ کے اعلاج کیلئے اس تصویر پر تجربات کرتا رہا۔پھر 70 سال تک انہوں نے اس تصویر سے ہزاروں مریضوں کا علاج کیا۔ اس سے پہلے فیس بک میں اپنے کریشمے دیکھا چکا ہے۔
طریقہ علاج : اس تصویر کو غور سے صرف پانچ منٹ تک دیکھنے والا ہر قسم کی ٹینشن اور سر درد سے نجات حاصل کر سکتاہے۔ پانچ منٹ تک بغیرآنکھ جھپکے مکمل یکسوئی کے ساتھ اس کو دیکھیں۔ پھر آنکھیں بند کرکے آرم سے لیٹ جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر اگر آپکی آنکھ کھل جائے تو اس تھریڈ میں اپنے خیالات ضرور لکھیں۔
شکریہ
نوٹ : بہتریں نتائج کیلئے پہلے ایک گلاس پانی ضرور پی لیں ہو سکتا ہے بعد میں آپکو موقع نہ ملے۔
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali