زمین پر 8ہزار سال پرانے یہ نقوش کس مخلوق نے بنائے تھے؟ سائنسدان پریشان ہوگئے
Page 1 of 1

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) کرہ ارض پر ایسے ایسے عجوبے پائے جاتے ہیں کہ انسان اپنی بے پناہ سائنسی ترقی کے باوجود انہیں دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی عجوبے کی تصاویر امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے جاری کی ہیں۔ یہ سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر ہیں جن میں قازقستان میں وسیع و عریض رقبے پر پھیلی ہوئی جیومیٹری کی اشکال نظر آتی ہیں۔ یہ کئی کلومیٹر پر پھیلے ہوئے دائرے ، مستطیلیں، مثلثیں اور مربع شکلیں ہیں جن کے بارے میں ناسا کہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ 8ہزار سال پرانی ہیں۔
مزید جانئے: ایک کتے نے نو زائیدہ بچی کی جان بچا لی
ان نقوش کو پہلی دفعہ 2007ءمیں قازقستان کے ایک ماہر معاشیات نے گوگل ارتھ کے زریعے دریافت کیا اور انہیں Steppe Geolyphs کا نام دیا جاتا ہے۔ یہ اشکال اس قدر بڑی ہیں کہ زمین سے 430 میل کی بلندی پر حرکت کرتے ہوئے ناسا کے سیٹلائٹ سے بنائی گئی تصاویر میں بھی انتہائی واضح نظر آتی ہیں۔ ان نقوش کے متعلق کئی سال سے تحقیقات جاری ہیں اور سائنسدان یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ہزاروں سال قبل اس قدر بڑی اور اس قدر درست جیومیٹری اشکال زمین پر کس مخلوق نے بنائیں۔ ناسا کے سائنسدان کانپٹن ٹکر کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی ایسی حیران کن چیز نہیں دیکھی۔
یہ نقوش اہرام مصر سے بھی 3ہزار سال پرانے ہیں۔ کچھ سائنسدانوں کی یہ رائے بھی ہے کہ یہ حیران کن نقوش اس علاقے میں ہزاروں سال قبل بسنے والے Mahandzhar کلچر کے لوگوں نے بنائیں، لیکن دیگر سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ خانہ بدوش تھے اور یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ ایک ہی جگہ پر اتنے طویل عرصے کے لئے رہے ہوں گے کہ اس قدر بڑے اور ریاضیاتی زاویے سے درست نقوش بناسکتے۔ اس معاملے پر مزید تحقیقات کے لئے ناسا نے خصوصی فنڈ وقف کردیا ہے اور ان نقوش کا مطالعہ جاری ہے۔

Similar topics
» ہماری زمین
» پرانے پی سیزکااستعمال
» آفس2007-2010 کی فائلیں پرانے ورژن میں
» ایک ہزار سال قبل زمین کی پیمائش کرنے والا سائنس دان

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali