Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

نمک کی ہماری زندگی میں اہمیت

Go down

نمک کی ہماری زندگی میں اہمیت Empty نمک کی ہماری زندگی میں اہمیت

Post by Munsab Ali Tue Mar 18, 2014 11:16 am

نمک سونے سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔ آپ سونے کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں مگر نمک کے بغیر نہیں۔ ماضی میں تو زندگی دارومدار ہی نمک پر تھا۔ اس کے لیے جنگیں بھی لڑی گئیں۔ اسے لانے لیجانے کے لیے طویل سڑکیں بنائی گئیں۔ وجہ یہ ہے کہ نمک انسانوں اور جانوروں کی زندگی کے لیے ضروری ہے۔ عضلات کو مضبوط رکھنے کے لیے نمک ضروری ہے۔ یہ پروٹین کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

موجودہ دنیا میں نمک کو چودہ ہزار مقاصد میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مویشی، جانور اور پرندے پالنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ مچھلی اور گوشت کو محفوظ رکھنا اس کے بغیر نا ممکن ہے۔ یہ کیمیائی صنعت کی بنیاد ہے۔ برف باری کے دنوں میں راستوں پر جمع ہونے والی برف پگھلانے کے لیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے۔
نمک معدنیات میں شامل ہے ۔ اس کا سائنسی نام سوڈیم کلورائیڈ ہے۔ دنیا میں پیدا ہونے والے نمک کا تیسری حصہ سمندر سے حاصل ہوتا ہے۔ سمندر کے ایک لٹر پانے سے تقریباً تیس گرام نمک حاصل کیا جاتا ہے۔ دنیا میں استعمال ہونے والے نمک کا دو تہائی حصہ کانوں سے حاصل ہوتا ہے۔ خیال یہ ہے کہ کانیں زمین کے ان حصوں میں واقع ہوتیں ہیں۔ جو کبھی سمندر میں ہوتے تھے۔
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum