Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

جواہرات سے زیادہ قیمتی

Go down

جواہرات سے زیادہ قیمتی Empty جواہرات سے زیادہ قیمتی

Post by Munsab Ali Tue Mar 18, 2014 11:18 am

جب غصہ تجھ پر غلبہ پائے تو خاموشی اختیار کر
ایسے فائدے سے بچ جو دوسرے کو نقصان پہنچائے

دلوں کا سکون اللہ کے ذکر سے ہے
علماء کی مجلس میں بیٹھنے والا باعزت ہوتا ہے
خاموشی گفتگو کا حسن ہے
تمام کامیابیوں کا راز صبر ہے
دل ایک بچہ ہے جو دیکھتا ہے وہی مانگتا ہے
اخلاق یہ ہے کہ انسان اعمال کا عوض نا چاہے
شرم کی کشش حسن سے زیادہ ہے
تین چیزوں کا احترام کرو، استاد، والدین اور قانون
ایسی بات مت کہو جو مخاطب کی سمجھ سے باہر ہو
زندگی ایک بار ملتی ہے اسے فضول کاموں میں ضائع نا کرو
بے ادبی کرنے سے بدنصیبی آتی ہے
خاموش زبان سینکڑوں زبانوں سے اچھی ہے
عمل کے بغیر علم ایسا ہے جیسے روح کے بغیر جسم
غلط کاموں پر دولت لٹانا اللہ تعالی کی ناشکری ہے
ایسے گھر اچھے نہیں ہوتے جو کئی دنوں کا رزق ایک ہی دن بلا وجہ خرچ کرڈالتے ہیں
کوئی آپ کے بارے میں اچھے خیالات رکھتا ہو تو اسے اچھا بن کر دکھائو
سچا مومن وہی ہے جو اللہ کی تقسیم پر راضی رہے
ضرورت سے زیادہ طلب حرص کی نشانی ہے
سب سے بڑی خیانت قوم سے غداری ہے
غیرت یہ ہے کہ تءم اپنے وعدوں کو پورا کرو
بھائی وہ ہے جو تجھے نصیحت کرتا رہے
حسد ایسی چیز ہے جو دشمنی پر ابھارتا ہے
ادب سے علم سمجھ میں آتا ہے
جس کا کوئی مقصد نہیں اس کی کوئی منزل نہیں
آدمیوں میں بدترین وہ ہے جس کے دو چہرے ہوں
جو آخرت کو دنیا سے بہتر جانے وہ ایمان والا ہے
جس نے جھوٹی قسم کھائی اس نے گھر کو ویران کیا
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum