Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

ہسپانیہ

Go down

ہسپانیہ Empty ہسپانیہ

Post by Munsab Ali Tue Mar 18, 2014 4:00 pm

[th]Regne d’EspanyaEspainiako Erresumaمملکتِ ہسپانیہ[/th]
[You must be registered and logged in to see this image.]
پرچمقومی نشان
شعار: Plus Ultra
(مزید آگے)
ترانہ: Marcha Real
[size=20][You must be registered and logged in to see this image.][/size]
دارالحکومتمیدرد
[rtl]40 درجے 25 منٹ شمال 3 درجے 45 منٹ مغرب[/rtl]
عظیم ترین شہرمیدرد
دفتری زبان(یں)ہسپانوی، کتالان، باسک اور گالیسین
نظامِ حکومت
بادشاہ
وزیرِ اعظم
آئینی ملوکیت
جوان کارلوس اول
خوسے لوئیس رودریگیس ثاپاتیرو
آزادی
- مسلمانوں سے آزادی
اتحاد
مسلمانوں سے
1492ء
1469ء
یورپی یونین کی رکنیتیکم جنوری 1986ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
505992  مربع کلومیٹر (51)
195365 مربع میل
1.04
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
45,200,737 (28)
89 فی مربع کلومیٹر(112)
231 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

1362 ارب بین الاقوامی ڈالر (11 واں)
33700 بین الاقوامی ڈالر (27 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.949
(13) – بلند
سکہ رائج الوقتیورو (
Code:
EUR
[size]
)[/size]
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.es
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
Code:
+34

ہسپانیہ (انگریزی میں Spain، اردو میں ہسپانیہ یا سپین) سرکاری طور پر مملکت ہسپانیہ (Kingdom of Spain) کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے ۔ مغرب کی جانب يہپرتگال، جنوب ميں جبل الطارق اور مراکش، اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔
[rtl]فہرست
  [دکھائیں[/rtl]

تاريخ[size=18][ترمیم][/size]
اندلس براعظم یورپ کے جنوب مشرق میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک اسپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ جس پر 19 جولائی 711 ء کو مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک (رودریگو)کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا۔ سلطنتِ رومہ والے اس ملک کو ہسپانیہ کہتے تھے۔ یہ جرمن قوم "واندلس" (Vandalus) سے موسوم ہے۔
ہسپانیہ کا سیاسی نظام[size=18][ترمیم][/size]
اسپین میں ملک کا سربراہ بادشاہ ہے اور موجودہ بادشاہ کا نام خوان کارلوس اول (Juan Carlos I)ہے، سپین میں پارلیمانی نظام ہے جس کے دو ایوان ہیں سینیٹ (ایوانِ بالا) اور کانگرس (ایوانِ زیریں)، حکومت کا سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے جس کو ہسپانوی زبان میں Presidente del Gobierno (یعنی حکومت کا سربراہ)کہتے ہیں۔

سپین کی انتظامی تقسیم[size=18][ترمیم][/size]
سپین کو انتظامی لحاظ سے 17 خود مختار علاقوں (Comunidad Auónoma) اور 2 خود مختار شہروں (Ciudad Autónoma) میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر علاقے کی ایک علاقائی پارلیمنٹ، ہائی کورٹ اور علاقائی حکومت ہے۔ علاقائی مجالس (پارلیمنٹ) ہر 4 سال بعد عوامی انتخابات کے ذریعے اپنے ممبران کا انتخاب کرتی ہیں جو کہ علاقائی حکومت کے سربراہ (صدر) کا چناؤ کرتی ہیں۔
ہسپانیہ کے مشہور شہر[size=18][ترمیم][/size]

مذاہب[size=18][ترمیم][/size]
اسپین میں زیادہ تر لوگ عیسائی مذہب کو مانتے ہیں۔76 فی صد ہسپانیہ کے باشندے عیسائی ہیں۔ 2 فی صد باشندے دوسرے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور 19 فی صد ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے وجود کو نہیں مانتے۔ہسپانیہ کے ایک عمرانی تحقیقاتی ادارے نے ایک مطالعے کی روشنی میں یہ بات واضح کی ہیں ہے کہ جو 76 فی صد عیسائی ہسپانیہ میں موجود ہیں ان میں سے 54 فی صد لوگ بہت ہی کم یا نہ ہونے کے برابرگرجا گھر جاتے ہیں۔ 15 فی صد لوگ سال میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں۔10 فی صد لوگ مہینے میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں اور19 فی صد لوگ ایسے ہیں جو ہر اتوار اور ہفتے میں کئ مرتبہ عبادت کی غرض سے گرجا گھر جاتے ہیں۔22 فی صد اسپین کے رہنے والے لوگ ہر مہینے مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے ہیں
[You must be registered and logged in to see this image.]
[size=20][You must be registered and logged in to see this image.]
(Merida) اسپین[/size]

[You must be registered and logged in to see this image.]
[size=20][You must be registered and logged in to see this image.]
ٹیڈ (Teide), سپین میں سب سے زیادہ پہاڑ.[/size]
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum