سلطنت عمان
سلطنت عمان
عمان جنوب مغربی ایشیامیں ایک ملک ہے جوکہ جنوب مشرقی جزیرہ نمائے عرب پرواقع ہے۔اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے ۔اس کی سرحدیں شمال مغرب میں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں،مغرب میں سعودی عرب سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں یمن سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان کا دارالحکومت مسقط ہے. اس کا ساحل جنوبی اور مشرقی بحر ِ عرب اورشمال مشرقیعلاقے میں خلیج ِ عُمان تک پھیلاہواہے۔
| |||||
شعار: ندارد | |||||
ترانہ: نشيد السلام السلطاني | |||||
[size=20][You must be registered and logged in to see this image.][/size] | |||||
دارالحکومت | مسقط [rtl]23 درجے 37 منٹ شمال 58 درجے 36 منٹ مشرق[/rtl] | ||||
عظیم ترین شہر | مسقط | ||||
دفتری زبان(یں) | عربی | ||||
نظامِ حکومت بادشاہ/سلطان | مطلق ملوکیت سلطان قابوس بن سعید | ||||
آزادی - تاریخِ آزادی | پرتگال سے 1650ء | ||||
رقبہ - کل - پانی (%) | 309500 مربع کلومیٹر (70) 119499 مربع میل برائے نام | ||||
آبادی - تخمینہ:2007ء - 2003 مردم شماری - کثافتِ آبادی | 2,595,000 (139) 2300000 8.3 فی مربع کلومیٹر(222) 21 فی مربع میل | ||||
خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس | تخمینہ: 2007ء 61.21 ارب بین الاقوامی ڈالر (77 واں) 19100 بین الاقوامی ڈالر (48 واں) | ||||
انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) | 0.814 (58) – بلند | ||||
سکہ رائج الوقت | عمانی ریال (
)[/size] | ||||
منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) | (یو۔ٹی۔سی۔ 4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 4) | ||||
ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) | .om | ||||
رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
|
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
» گوگل کرُوم
» فوٹو شاپ
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
» All in One
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
» Shinobido - Ninja