اطالیہ
اطالیہ
اطالیہ (اطالوی میں Italia) جنوبی یورپ میں میں واقع ایک جزیرہ نما ملک۔ رومی سلطنتورومی تہذیب یہاں سے شروع ہوئی تھی۔ بعض لوگ اسے انگریزی کی نقالی میں اردو میں بھی اٹلی کہتے ہیں۔اٹلی کو عیسائیت کا گڑھ کہا جاتاہے۔رومن کیتھولک فرقے کے روحانی پیشواہ جن کو پوپ کہا جاتا ہے وہ روم میں واقع ایک جگہ جسے ویٹی کن سٹی کہتے ہیں،وہاں رہتے ہیں۔اٹلی کی سرحد فرانس،آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ سے ملتی ہے۔ جبکہ اٹلی کے درمیان میں سان مرینو اورویٹیکن سٹی کے آزاد پر چھوٹے علاقے ہیں۔ اس کا دارالحکومت روم ہے۔زبان اطالوی اور نظام حکومت پارلیمانی جمہوریہ ہے۔25 مارچ 1957 کو یہ یورپی یونین کا رکن بنا تھا۔اٹلی یورپی یونین کے بانی ممالک میں شامل ہے۔اس کا کل رقبہ 301318مربع کلومیٹر اور آبادی 59337888ہے۔اٹلی میں مسلمانوں کی کل تعداد 1379047 ہے۔
[size=18][You must be registered and logged in to see this image.][size=19][rtl][size=20][size=21][size=22]41°54′N 12°29′E[/size][/rtl][/size][/size][/size][/size]
[size=18][You must be registered and logged in to see this image.][size=19][rtl][size=20][size=21][size=22]41°54′N 12°29′E[/size][/rtl][/size][/size][/size][/size]
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
» گوگل کرُوم
» فوٹو شاپ
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
» All in One
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
» Shinobido - Ninja