بارباڈوس
Page 1 of 1
بارباڈوس
| |||||
شعار: Pride and Industry (فخر اور جدوجہد) | |||||
ترانہ: In Plenty and In Time of Need | |||||
[size=20][You must be registered and logged in to see this image.][/size] | |||||
دارالحکومت | برج ٹاؤن [rtl]13 درجے 5 منٹ شمال 59 درجے 30 منٹ مغرب[/rtl] | ||||
عظیم ترین شہر | برج ٹاؤن | ||||
دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
نظامِ حکومت ملکہ وزیرِ اعظم | آئینی ملوکیت ایلیزابیتھ دوم ڈیوڈ تھامپسن | ||||
آزادی - تاریخِ آزادی | برطانیہ سے 30 نومبر 1966ء | ||||
رقبہ - کل - پانی (%) | 430 مربع کلومیٹر (199) 166.02 مربع میل برائے نام | ||||
آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی | 294,000 (175) 627 فی مربع کلومیٹر(16) 1624 فی مربع میل | ||||
خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس | تخمینہ: 2007ء 5.53 ارب بین الاقوامی ڈالر (152 واں) 19700 بین الاقوامی ڈالر (46 واں) | ||||
انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) | 0.892 (31) – بلند | ||||
سکہ رائج الوقت | باربادوسی ڈالر (
)[/size] | ||||
منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) | (یو۔ٹی۔سی۔ -4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4) | ||||
ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) | .bb | ||||
رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
|
Re: بارباڈوس
بارباڈوس میں مسلمان اقلیت میں موجود ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق بارباڈوس میں قریبا 4000 مسلمان آباد ہیں ان مسلمانوں میں سے بیشتر کا تعلق بھارت ریاست گجرات سے ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی ایشیا، مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر ممالک سے مسلمانوں کا تعلق ہے۔شامی اور لبنانی عرب مسلمان بھی موجود ہیں۔ مسلمان بارباڈوس کی آبادی کا کل 1.50 فیصد ہیں۔[size=13][1][/size]
Re: بارباڈوس
برج ٹاؤن، بارباڈوس، 22 جولائی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان–
سینٹرل بینک آف بارباڈوس نے تصدیق کی ہے کہ ویرس انٹرنیشنل کے اسٹیٹس حوالے سے کسی بھی غلط فہمی کی وضاحت کردی گئی ہے اور اسے حل کردیا گیا ہے۔ ویرس انٹرنیشنل بارباڈوس میں اپنا کاروبار کرنے کے لیے بہترین پوزیشن میں ہے۔
اعلان کے دوران سینٹرل بینک کے گورنر ڈی لائل ووریل نے وضاحت کی کہ “ویرس انٹرنیشنل ایک نجی سرمایہ کاری ادارے کی حیثیت سے کام کرنے کے تمام معیارات پر پورا اترا ہے۔ ادارہ 1999ء سے بارباڈوس میں انٹرنیشنل بزنس کمپنیز ایکٹ کے تحت لائسنس یافتہ ہے، اور یہاں کاروبار کرنے کے لیے منظور شدہ ہے۔ ہم بارباڈوس میں ویرس انٹرنیشنل کی طویل المیعاد موجودگی کو اہمیت دیتے ہیں اور خطے کے لیے اس کے وژن اور وابستگی پر شکرگزار ہیں۔”
ویرس انٹرنیشنل کے چیئرمین اور سی ای او اجمل خان خوش تھے کہ اب غلط فہمی کا خاتمہ ہوچکا ہے اور انہوں نے بارباڈوس کے لیے ادارے کی وابستگی اور کیریبیئن میں مستقل سرمایہ کاری کےعزم کا اعادہ کیا۔ خان نے کہا کہ “ویرس انٹرنیشنل 15 سالوں نے بارباڈوس میں کام کر رہا ہے۔ ہم اس معاملے میں سینٹرل بینک آف بارباڈوس کی پیشہ ورانہ اہمیت اور مدد کو سراہتے ہیں۔”
ویرس انٹرنیشنل نیو یارک اور بارباڈوس میں قائم ایک معروف متنوع عالمی سرمایہ کاری گروپ ہے جو توانائی، بنیادی ڈھانچے، رئیل اسٹیٹ، تعلیم اور صحت اور بہبود میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔ کیریبیئن میں رئیل اسٹیٹ، مہمان نوازی اور کھیل و تفریح میں بڑے پیمانے پر پہلے ہی سے سرمایہ کاری کرنے والا ادارہ اب خطے میں اضافی مواقع کا خواہاں ہے جو اس کے عالمی تعلقات کو بڑھاوا دے سکیں اور خطے میں اہم اقتصادی ترقی لا سکیں۔

-
Re: بارباڈوس
بارباڈوس - اقتصادی فہرست
|
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali