Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

میانمار

Go down

میانمار Empty میانمار

Post by Munsab Ali Wed Mar 19, 2014 4:31 pm

[You must be registered and logged in to see this image.]
پرچمقومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: دنیا کے خاتمے تک اے برما
[size=20][You must be registered and logged in to see this image.][/size]
دارالحکومتنیپیداو
[rtl]16 درجے 45 منٹ شمال 96 درجے 20 منٹ مشرق[/rtl]
عظیم ترین شہررنگون
دفتری زبان(یں)برمی
نظامِ حکومت
صدر/چئرمین
وزیرِ اعظم
فوجی جنتا
تھان شوی
تھین سن
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
4 جنوری 1948ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
676578  مربع کلومیٹر (40)
261228 مربع میل
3.06
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 1983 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
48,798,000 (24)
33234000
75 فی مربع کلومیٹر(126)
194 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

91.13 ارب بین الاقوامی ڈالر (64 واں)
1900 بین الاقوامی ڈالر (145 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.583
(132) – متوسط
سکہ رائج الوقتکیات (
Code:
MMK
[size]
)[/size]
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 6.5)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 6.5)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.mm
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
Code:
+95

4 جنوری 1948ء میں برما برطانیہ سے آزاد ہوا. اس کے سات صوبے اور سات ڈویزن ہیں. شان٬ کایا٬ کچھین٬ ارکان٬ کرین٬ مون٬ چھین. ڈویزں یہ ہیں: مانڈلے٬ مگوے٬ پیگو٬ ایراودی٬ رنگون٬ تناسرم٬ اورسگائن. تاریخی اعتبارسے سرزمین برما پہلے کئی ممالک پر مشتمل تھا. خاص برمی جو میانمار قبیلہ کے نام سے مشہور ہے جو مانڈلے اور اس کے اطراف میں رہتے ہیں وہ نویں صدی عیسوی میں تبت چین سے یہاں پہنچے. گیارہویں صدی میں ان کو انوراٹھا نے متحد کیا. جنہوں نے پگان کو دارالحکومت بنایا اور بودھ مذہب کو درآمد کیا. جو آج ان کا قومی مذہب ہے. 1287ء میں جب قبلای خان نے برما پر حملہ کردیا تو یہ ملک کئی حصوں میں منقسم ہوگیا جن پر شان قبیلہ کے افراد حکومت کرتے تھے یہاں تک کہ سولہویں صدی عیسوی میں ٹنگو خاندان کی حکومت قائم ہوئی. اٹھارویں صدی میں الونگ پھیہ نے موں قبیلہ کی شورش کو کچل دیا. جس کے بعد الونگ پھیہ نے ہندوستان پر لشکر کشی کرکے اپنی سلطنت کو وسعت دی. 1784ء میں میں برمی راجہ بودھوپیہ نے ارکان پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا. اس سے پہلے ارکان/اراکان ایک آزاد خودمختارملک تھا. 1826ء میں ارکان اور تناسرم برٹش انڈیا کے ماتحت آگیا. برما اس سے دست بردار ہوگیا. اس کے بعد دوسری اینگلو برمن وار 1852ء میں وسطی برما اور تیسری اینگلو برمن وار 1885ء میں بالائی برما اور1890ء میں شان اسٹیٹ پر انگریزوں کا قبضہ ہوگیا.
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum