Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

مو بائل فون چائے یاکافی کے کپ سے چارج کریں

Go down

مو بائل فون چائے یاکافی کے کپ سے چارج کریں Empty مو بائل فون چائے یاکافی کے کپ سے چارج کریں

Post by Munsab Ali Wed Mar 12, 2014 3:33 pm


نیویارک…این جی ٹی…یہ کوئی فرضی جملہ نہیں بلکہ حقیقت ہے جسے ایک امریکی کمپنی نے اپنی ذہانت سے ممکن بنادیا ہے۔اس کام کی انجام دہی کیلئے Epiphany onE Puck نامی ایک جدید ڈیوائس تیار کی گئی ہے جس کے اوپر چائے یا کافی کے گرما گرم کپ کو رکھ کر اس کی مدد سے موبائل فون چارج کیا جاسکتاہے۔اس گول شکل کی حامل ڈیوائس میں ایسے جدید آلات نصب ہیں جو کپ سے حاصل ہو نے والی تپش کو انرجی میں تبدیل کر کے اس کے ساتھ منسلک مو بائل کو منٹوں میں چارج کرتے ہیں ۔اس ڈیوائس کی تیاری کے بعد اس کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے جوکہ اگلے سال 2014میں 60 پاؤنڈ میں فروخت کیلئے بھی پیش کر دیا جائے گامو بائل فون چائے یاکافی کے کپ سے چارج کریں 2-13-2013_87889_l
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum