Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

اپنا کپمیوٹر کم وقت میں آن کریئے

Go down

اپنا کپمیوٹر کم وقت میں آن کریئے Empty اپنا کپمیوٹر کم وقت میں آن کریئے

Post by Munsab Ali Mon Mar 24, 2014 11:00 am




السلام وعلیکم دوستو!
کیسے مزاج ہیں. ..... آج ہم اپنے کمپیوٹر کا آن ہونے میں وقت کو کم کریں گے..... ذیل کی پیروی کریں.....

سٹارٹ میں کلک کریں ..
رن میں جا کر Regedit ٹائپ کریں اور انٹر کردیں.
رجسٹری ایڈیٹر کُھل جائے گا. درج ذیل پاتھ کو اپنایئے...

HKEY_LOACAL_MECHINE\SYSTEM\CurrentControlSet\Contr ol\ContentIndex

دوسری سائیڈ میں "Startup Delay" کی کو تلاش کریں.
"Startup Delay" پر ڈبل کلک کریں اور Decimal سیلیکٹ کریں....
اسکی ڈیفالٹ ویلیو 4800000 (75300:hexadecimal) ہوگی
اسکی ویلییو کو 40000 میں تبدیل کریں
لیجئے جناب کام ختم رجسٹری بند کرئیے اور اپنا کمپیوٹر ری سٹارٹ کروادیں.
لیکن رجسٹری کا بیک اپ پہلے بنا لیجئے گا.
اپنا خیال رکھئے گا . اللہ حافظ 
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum