Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

"Windows Lost Password Tips"

Go down

"Windows Lost Password Tips"  Empty "Windows Lost Password Tips"

Post by Munsab Ali Tue Apr 08, 2014 4:48 pm

السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
اگر آپ کبھی اپنی کمپیوٹر کا ونڈوز پاس ورڈ بھول جائیں اور لاگ آن نہ ہو سکیں تو کافی مسلئہ بن جاتا ہے
اس چھوٹے سے تھریڈ میں ونڈوز ایڈمنسٹریشن پاس ورڈ اور ونڈوز یوزر لاسٹ پاس ورڈ کا ذکر ہے
اگر آپ کمپیوٹر ایڈمنسٹریٹر ہیں اور پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو سب سے پہلے سسٹم کو سیف موڈ میں ری بوٹ کریں سیف موڈ کے لیے سسٹم جب ری سٹارٹ ہو تو ایف ایٹ کی دبائیں
اب آپ سیف موڈ پر کلک کریں تو کمپیوٹر سیف موڈ میں چل پڑے گا
اب آپ سٹارٹ بٹن پر کلک کریں اور پھر رن بٹن پر
تو ایک اوپن باکس کھلے گا وہاں
control userpasswords2
ٹائپ کردیں
اب آپ ایڈمنسٹریٹر اور تمام یوزر اکائونٹ پراسس کر سکتے ہیں
اب کنٹرول پینل میں جائیں پھر ایڈمنسٹریٹریا یوزر اکائونٹ میں آپ اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کرسکتے ہیں۔
اگر آپ ونڈوز یوزر ہیں اور آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو آپ ایڈمنسٹریٹر کی حثیت سے لوگ آن ہوں اور کنٹرول پینل میں جائیں پھر یوزر اکائونٹ میں یہاں آپ اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کرسکتے ہیں

اس کے علاوہ پاس ورڈ کے متعلق ایک سوفٹ وئیر بھی حاضر ہے لنک نیچے دیا گیا ہے اگر آپ ڈائل اپ پاس ورڈ یا ونڈوز کا کوئی اور پاس ورڈ بھول جاتے ہیں تو یہ چھوٹا سا فری سوفٹ وئیر آپ کی بھرپور مدد کرے گا
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum