نریندر مودی لاکھوں مسلمانوں کا قاتل
Page 1 of 1
نریندر مودی لاکھوں مسلمانوں کا قاتل
گجرات کے بے گناہ لاکھوں مسلمانوں کا قاتل مودی اب مسیحوں کو اپنا دشمن بنا چکا ہے۔ عام لوگ تو اس سے نفرت کرتے ہیں۔ جنرل جاوید نے مودی کو بھارت کا سب سے بڑا غیر دانشمند سیاستدان کہا ہے جو صرف نفرت کی بنیاد پر سیاست کر رہا ہے۔ کسی نے پوچھا کہ اگر مودی وزیراعظم بھارت بن گیا تو کیا ہو گا تو عسکری بصیرت والے جنرل جاوید نے برجستہ کہا کہ وہ بھارت کے لئے ایک بڑی زحمت بن جائے گا اور یہ بات پاکستان کے لئے رحمت بن جائے گی۔
پاکستان میں بھارت کے ایجنٹ تو کھلے عام پھرتے ہیں اور فخریہ اعلان کرتے ہیں۔ ان کی بھارت دوستی پاکستان کی مخالفت کے بغیر ثابت نہیں ہوتی مگر بھارت میں پاکستان کے ایجنٹ نہیں ہوتے۔ ہوتے ہوں گے مگر کوئی مشہور آدمی تو اب تک سامنے نہیں آیا۔ پاکستان میں بھارت کا پیسہ چلتا ہے اور اس سلسلے میں مغربی طاقتوں کا تعاون بھی جاری رہتا ہے۔ ہمارا میڈیا بھارت کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہے اور اسے گوشہ عافیت بناتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر کوئی پاکستان کے لئے ایک اچھا لفظ نہیں بول سکتا پاکستان میں بھارت دوستی کی باتیں عام طور پر ہوتی ہیں خاص طور پر بھی ہوتی ہیں۔ بھارت میں پاکستان دوستی کی باتیں کسی طور نہیں ہو سکتیں۔
اگر گجرات دنگے کى اعداد و شمار جاننا ہی ہے تو نیچے دئے لنک پر پڑھا جا سکتا ہے
As per figures given by the Union Minister of State for Home Shriprakash Jaiswal, who belongs to the Congress Party, in Parliament on 11 May 2005, 790 Muslims and 254 Hindus were killed in the riots, 2548 people were injured and 223 people were missing. This was in a WRITTEN REPLY to a question asked by a Congress member on the religion wise casualties in Gujarat after Godhra. The report placed the number of riot-affected widows at 919 and the number of children orphaned at 606. The UPA government gives these figures, and hence they themselves may be inflated
http://www.gujaratriots.com/index.php/2008/05/myth-1-2000-muslims-were-killed-in-the-gujarat-riots/

Ma Ma Je-
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali