Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

لفظ "Bye " کی حقیقت؟

Go down

لفظ "Bye " کی حقیقت؟ Empty لفظ "Bye " کی حقیقت؟

Post by Ma Ma Je Wed Apr 23, 2014 11:29 am

[size=30]ہمارے معاشرے [/size]میں یہ لفظ بہت زیادہ بولا اور لکھا جاتا ہے، جب کوئی کسی جدا ہوتا ہے ، سفر میں روانا ہوتا ہے تو وہ یہ لفظ بار بار یہ لفظ دہراتا ہے حتی کے والدین اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی یہ لفظ سکھاتے ہیں، لیکن یہ لفظ اپنے اندر شرکیہ معنی رکھتا ہے، اس کا معنی یہ بنتا ہے جاؤ تم پوپ کے حوالے ہو اور وہ ہمیشہ تمہاری حفاظت کرے گاہم مسلمان ہوتے ہوے بھی ویسٹ کی اندھی تقلید کرتے ہیں اور ہمین یہ علم بھی نہیں ہوتا کہ ہم کیا کر رہے ہیں،اسی لیے رسول کریم کا ارشاد گرامی ہے:
"وَإنَّ العَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بالكَلِمَةِ مِنْ سَخْطِ اللَّهِ تَعالى لا يُلْقِي لَها بالاً يَهْوِي بِها في جَهَنَّمَ" (بخاری)
"بندہ اللہ کی ناراضی میں کوئی بات کرتا ہے اور اس بات کو اتنی اہمیت بھی نہیں دیتا جس کی وجہ سے وہ جہنم مین چلا جاتا ہے۔"
اس لفظ کی وجہ سے ہم اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں اور ہمین اس کا علم بہی نھیں ہوتا کہ ہم اللہ کے ساتھ پوپ کو شریک ٹھہرا رہے ہیں ، لہذا ہمیں اس لفظ کی حقیقت کو سمجھنا چاہیے اور اس لفظ بائیکاٹ کرنا چاہیے اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو، آمین یا رب العالمین!!
Ma Ma Je
Ma Ma Je

Goat
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69

Back to top Go down

لفظ "Bye " کی حقیقت؟ Empty Re: لفظ "Bye " کی حقیقت؟

Post by Ma Ma Je Wed Apr 23, 2014 11:31 am

لفظ بابا پہلے پاپا تھا اور پاپا کا لفظ پہلے پوپ کے لیے بولا جاتا تھا جب انگریز برصغیر میں آیا تو ساتھ اپنی تہذیب بھی لایا آج ہم بے خبری میں ان کے مذہبی الفاظ روز مرہ گفتگو میں بولتے اور لکھتے ہیں اور اسی طرح گاڈ کا لفظ بھی ہم استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے بائیکاٹ کا کبھی سوچتے بھی نہیں ہیں
Ma Ma Je
Ma Ma Je

Goat
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum