پاکستان میں وہ ہوتا ہے جو پوری دینا میں نہیں ہوتا
Page 1 of 1

پیسہ حرام کا ہے لیکن مرغی ذبح کرنے سے پہلے قصائی کو بار بار تاکید کی جاتی ہے بھائی اللہ ہواکبر ضرور پڑھہ لینا۔
قصائی جس بکرے پر بڑے زور و شور سے اللہ ہواکبر پڑھہ کر ذبح کرتا ہے تھوڑی دیر بعد اس ہی بکرے کے گلے میں پائپ ڈال کر پانی کی مشین چلا دیتا ہے پانی کے پریشر سے گوشت کا وزن بڑھہ جاتا ہے۔
ابھی ایک پروگرام دیکھا جس میں بازاروں میں ملنے والی حلیم میں گوشت کی جگہ بھینس کے کان ڈالے جاتے ہیں جس سے حلیم گاڑھا ہوجاتا ہے اور گوشت کا خرچہ بھی بچ جاتا ہے۔
یہاں اسپتالوں سے استعمال شدہ سرنجز کو ری سائیکل کر کہ کولڈ ڈرنکس اور دیگر مشروب پینے کے لئیے اسٹرو تیار کی جاتی ہے، اسٹرو جو کہ کولڈ ڈرنک کے ساتھہ مفت دی جاتی ہے، اب اندازہ کریں کے یہاں جو چیز انسان خرید کر استعمال کرتا ہے وہ تک غلاضت سے بھرپور اور ملاوٹ شدہ ہوتی ہے تو پھر جو چیز مفت دی جاتی ہوگی اسکی غلاضت کا اندازہ لگانا زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔
ابھی پچھلے دنوں ایک اندھے شخص کو ڈرائیونگ لائسنس دے دیا گیا، جس پر بہت بھد اڑی ہے۔
تنظیم کا نام کیا ہے؟ جماعت اسلامی، جماعت اسلامی کے انتخابی امیدوار عثمان شریف صاحب کا یہ حال ہے کہ الیکشن کمیشن کو دوسرا کلمہ نہیں سنا سکے، تو جو اسلام کا نام لئیے بغیر پاکستان میں بربادی پھیلا رہے ہیں انکے مذہبی شعور کا کیا حال ہوگا؟۔
کفار سفر سے پہلے کوئی دعا نہیں پڑھتے، لیکن نہ انکی ٹرینیں لیٹ ہوتی ہیں، اور نہ ہی حادثے ہوتے ہیں جبکہ ہم سفر کی دعا پڑھہ کر سفر کا آغاز کرتے ہیں لیکن گھنٹوں نہیں دنوں کے حساب سے ٹرینیں لیٹ ہوتی ہیں اور حادثے بھی سب سے زیادہ ہمارے ہاں ہی ہوتے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ ہم دعا پڑھنے کے بعد سمجھتے ہیں کہ اب ہم کتنی ہی لاقانونیت کریں اللہ ہمیں محفوظ رکھے گا۔
گلی کے مریل کتوں کے کانوں پر ایلفی لگا کر انہیں کھڑا کردیا جاتا ہے خریدار اسے ایلسیشن سمجھہ کر خرید لیتا ہے۔
ایک آدمی اللہ کی آزاد مخلوق پرندوں کو قید کرتا ہے اور دوسرا انہیں ثواب کی نیت سے پیسے دے کر آزاد کروا دیتا ہے یوں دونوں کا کام ہوجاتا ہے۔
یہ واحد ملک ہے جہاں لوگ حج پر جانے کے لئیے بھی رشوت دیا کرتے ہیں، تاکے وہاں زرا اچھا اور کعبے سے قریب کوئی رہنے کا بندوبست ہوسکے۔
یہ واحد ملک ہے جہاں بیسن سے زیادہ مہنگی چنے کی دال ہوتی ہے، بیسن چنے کی دال سے بنتا ہے یعنی چنے کی دال کو پیسنے کے پروسسز سے گزارنے کے بعد بیسن بنتا ہے یعنی ایک کلو دال میں سے کم از کم آدھا پاو وزن تو کم ہو ہی جاتا ہوگا، تو بیسن کو چنے کی دال سے مہنگا ہونا چاہئیے لیکن الٹا ہی حساب ہے اور وہ اسلئیے ہے کہ وہ چنے کی دال کا بیسن ہوتا ہی نہیں ہے وہ آسٹریلیا سے درآمد کیا ہوا پیلا مٹر ہوتا ہے جسے پیس کر چنے کی دال کا بیسن کہہ کر بیچا جاتا ہے۔
اچھی کتابیں کسی بھی معاشرے کی تربیت کے لئیے بنیادی کردار ادا کرتی ہیں، اپنے بچپن میں تو جگہ جگہ لائبریریاں دیکھی تھیں لیکن اب ان لائبریریوں والوں نے کتابوں کی جگہ سی ڈیز رکھہ لی ہیں، اب یہاں ہر شخص کی ایک ہی پسندیدہ بک رہ گئی ہے اور وہ ہے چیک بک۔ پچھلے دنوں ایک صاحب نواز شریف سے ملاقات کے لئیے انکے گھر گئے وہ لکھتے ہیں کہ میں نے نواز شریف کے پورے گھر میں صرف ایک ہی کتاب دیکھی اور وہ تھی ٹیلیفون ڈائریکڑی۔
یہاں گونگا چیخ چیخ کر بہرے کو سنا رہا ہے اور بہرہ سن کر اندھے کو دکھا رہا ہے، کہ کیسے ٹنٹا اپنے ہاتھوں میں کلاشنکوف لئیے لنگڑے کا پیچھا کر رہا ہے اور لنگڑا ایک سو بیس کی اسپیڈ سے بھاگا چلا جارہا ہے، یتیم کے والدین حادثوں کے جعلی کلیم وصول کر رہے ہیں، بے اولاد کی اولادیں معاشرے میں حرامی کے نام سے جانی جا رہی ہیں، جبکہ اصولاً ایسے بچے کا اپنا کیا قصور ہوتا ہے؟ حرامی بچے کو نہیں حرامی تو ایسے والدین کو کہنا چاہئیے، لیکن جہاں دماغ کا استعمال کفر سمجھا جاتا ہو ایسے معاشرے میں ایسی باتوں پر کون توجہ دے سکتا ہے؟۔
شہرِ آسیب میں آنکھیں ہی نہیں کافی
الٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا دکھائی دے گا.

Ma Ma Je-
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69
Similar topics
» صرف پتھر اُٹھانے کی دیر ہے! / ایسا کیوں ہوتا ہے؟
» قادیانی جماعت کا ہر خلیفہ دردناک موت کا شکار ہوتا ہے۔
» پتہ نہیں
» عروج و زوال - یہ عبرت کی جا ہے، تماشا نہیں ہے
» شرم گوگل کو مگر نہیں آتی

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali