Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں

Go down

، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں Empty ، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں

Post by Ma Ma Je Wed Apr 23, 2014 1:04 pm

طالبان، آستين ميں چھپے وہ سانپ ہيں جو پاکستان کے معصوم بچوں کو ہر روز ڈستے ہيں- بچوں سے ان کا مستقبل چھين کر ان کو دھشت گردی کی تربيت دينا، ان ميں منفی سوچ اور خود ساختہ جہاد کو ابھار کر اپنے مقصد کے لئے استعمال کرنا طالبان کی نہيات ہی گھٹيا سوچ کی عکاسی کرتا ہے- بچے ہر قوم کا مستقبل ہوتے ہيں اور کسی بھی فرد، ادارے اور تنظيم کو يہ حق نہيں ہے کو وہ ان کو اپنے مضموم عظائم کے لئے استعمال کريں- آج کے يہ بچے ہی کل قوم کے معمار ہيں- ہر محب وطن پاکستانی کو چاہيۓ کے وہ طالبان کے اس ظلم کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائيں

Post by ‎اجالے‎.

 
Ma Ma Je
Ma Ma Je

Goat
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum