بہائی کون ہیں ،
Page 1 of 1
بہائی کون ہیں ،
السلام علیکم : سب سے پہلے آپ کو ان سے تعارف پیش کرتے ہیں
بہآءاللہ ۔۔۔ 12 نومبر 1817ء میں طہران ایران میں پیدا ہوا ۔
اس کے بعد اس کی تعلیمات پر بات کریں گے ،
یہ وحدۃ الادیان کے پیروکار ہیں ،بقول ان کے ان پر وحی اتری ،اور درج ذیل کتب ان کے دین کی تعلیمات ہیں ،
1: کتاب الاقدس ۔
2:کتاب الایقان
3:الکلمات المکنونۃ
اس کے علاوہ خطوط کے نمونے ہیں جو اس نے مختلف بادشاہوں اور روؤساء کو لکھے ،
اور پہلی ویڈیو میں انہوں نے سب ادیان کا مکسچر بنایا ہے ، اور یہ ان کی انگوٹھی یا رنگ کا نقش ہے ، اور پوری دنیا کو پرامن کےلیے اس دین کا سہارا لیا ہے ، ان کا مرکز اسرائیل میں ہے ،
[align=center]
https://www.youtube.com/watch?v=pt0M8r-mhBE
https://www.youtube.com/watch?v=Up2Y2...eature=related
https://www.youtube.com/watch?v=-PN5AjZx6oA
https://www.youtube.com/watch?v=pJKBM...eature=related
[/align]
اس بارے مزید تفصیل آ رہی ہے ،
بہآئی والوں کا اپنا ٹی وی سیکشن ہے جو پروپیگنڈا سیکٹر ہے ،یہ اس کا لنک ہے ،
[align=center]http://vimeo.com/7639083[/align]
`````````````````````````````````````````````````` ```````````````````````
یہ ان کا عربی زبان میں کتب خانہ ہے ، جہاں ان کی سب کتب کا عربی ترجمہ موجود ہے ، کچھ کتب فارسی میں تھیں ان کا بھی ترجمہ عربی زبان میں کر دیا گیا ہے ، یوں سمجھیے یہ بہآئی کتب کا مرجع ہے
[align=center]http://reference.bahai.org/ar/t
بہآئیوں کا فتح کا نشان عقاب ہے ، اور ساتھ میں نو کناروں والا ستارا ہے ٰ۔یہ عقاب ہے ، اس کو سمبل آف وکٹری کہتے ہیں ،
جو9 عدد ادیان کا مجموعہ بیان کیا جاتا ہے۔ ستارے کے ہر کنارے پر کسی نہ کسی دین کا نشان بنا ہوا ہے ، ،ھیفا میں بیت العدل الاعظم کے نام سے ان کا ہیڈ کوارٹر ہے ، عکا ،اسرائیل میں بہاء اللہ کا مقبرہ ہے
اس کیلنڈر کے اندر میں جو فوٹو موجود ہے وہ بیت العدل الاعظم کی ہے جو کہ اوپر والی دونو فوٹو میں واضع نظرآ رہا ہے
یہ فوٹو ، بہآئیوں کے مرکز ھیفاء ( اسرائیل) میں بیت العدل العظیم کے ملحق باغ کی ہے ، اس میں ان کا 9 کونوں والا سٹار واضع دکھائی دے رہا ہے

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali