Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

مائیکروسوفٹ کی تنبیہ

Go down

مائیکروسوفٹ کی تنبیہ Empty مائیکروسوفٹ کی تنبیہ

Post by Munsab Ali Sat Jul 12, 2014 2:18 pm

[size=36]مائیکروسوفٹ کی تنبیہ[/size]
مائیکروسوفٹ کی تنبیہ 1044_13391222
بیکرزونڈوزآپریٹنگ سسٹم کےذریعے کمپیوٹروں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
دنیا کی بڑی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے متنبہ کیا ہے کہ ہیکرز اس کے آپریٹنگ سسٹم کے اندر ایک بَگ استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے متاثرہ کمپیوٹروں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔مائیکروسافٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس کے لیے ہیکرز کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو ایک خاص ای میل یا ویب کانٹینٹ بھیج کر اسے کھولنے کی درخواست کریں گے، جس کا فائدہ اٹھا کر وہ صارفین کے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کر لیں گے۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق، وہ اس حملے کے بارے میں جانتی ہے اور اس کی تفتیش کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ اس مسئلے نے مائیکروسافٹ کے ونڈوز وسٹا، ونڈو سرور 2008، مائیکرو سافٹ آفس 2003، 2010 اور مائیکروسافٹ لِنک کو متاثر کیا تھا۔ مائیکروسافٹ ونڈوز اور آفس کے حالیہ ورژن اس مسئلے سے متاثر نہیں ہوئے کیوںکہ وہ جو گرافکس انٹرفیس استعمال کرتے ہیں وہ اس سے محفوظ ہے۔ مائیکروسافٹ کے ترجمان کے مطابق، وہ سیکیورٹی اَپ ڈیٹ کے ذریعے اس مسئلے کا حل پیش کرے گی۔ دریں اثنا مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کے لیے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنی سیکیورٹی سیٹنگز بدل کر اس کا عارضی حل تلاش کر سکتے ہیں۔ تاہم، یہ اس مسئلے کا مستقل حل نہیں ہے لیکن سیکیورٹی اَپ ڈیٹ آنے تک اس سے ہیکرز کی کارروایاں بلاک کی جا سکتی ہیں۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق، یہ خرابی ٹیگڈ امیج فائل فارمیٹ (TIFF) کی فائلز استعمال کرتے ہوئے پیش آتی ہے، جس کے گرافکس پروسیسنگ کمپونینٹ سافٹ ویئر ورژن متاثر کرتے ہیں۔مائیکروسافٹ کے مینیجر ڈسٹن چائلڈز نے مائیکروسافٹ سکیورٹی کے بلاگ میں لکھا ہے کہ کہ ہیکروں کی کوئی بھی حرکت صارف کے کمپیوٹر استعمال کرنے کی عادت پر منحصر ہے۔ان کے مطابق،ہیکرز صارفین کو ایک اٹیچمینٹ کے ذریعے پوشیدہ ای میل کھولنے کی درخواست کریں گے اور جیسے ہی اس اٹیچمنٹ کھولا یا دیکھا جائے گا یہ مسئلہ نمودار ہو جائے گا۔‘
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum