قبول اسلام
Page 1 of 1
قبول اسلام
یریدون لیطفئوا نوراللہ بافواھھم واللہ متم نورہ ولو کرہ الکافرون ۔
ھوالذی ارسل رسولہ بالھدی ودین الحق لیظھرہ علی الدین کلہ ۔ولو کرہ المشرکون۔(سورۃ الصف:9،
ترجمہ : یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھادیں اور اللہ اپنے نور کو پورا کر کے رہے گا۔خواہ کافرون کو کتنا ہی ناگوار ہو۔وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے سب دینوں پر غالب کردے اگرچہ مشرکوں کو کتنا ہی ناگوارہو۔
قصور میں سات قادیانیوں کا قبول اسلام
پنجاب کے ضلع قصور اڈانور پور نہر میں قادیانیوں کے مقامی صدر امان اللہ سیال کی طرف سے مسلمانوں کو دیے گئے مناظرہ چیلنچ کے جواب میں علاقہ کے مقامی مسلمان علماء کرام نے اس کے ڈیرے پر قادیانیوں سے مناظرہ کیا ۔اور اسلام کی حقانیت کے ٹھوس دلائل دیے جس پر قادیانی عہدیدار لاجواب ہوگئے اور شکست تسلم کرلی ۔ فللہ الحمد
اس واقعہ سے متاثر ہوکر قادیانی جماعت کی ضلعی سیکرٹری مرزا شمیم نوید سمیت مرزا شوکت علی ، مرزا عباس سندھی ، مرزانویداحمد،مرزا ذیشان ، مرزا شفیق اور مرزا عنایت اللہ کل سات افراد نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ۔مذکورہ افراد کے اعزاز میں جامعہ مسجد محمد یہ اڈا نور پور نہر میں چوہدری سکندر حیات سیال ایڈوکیٹ ،اور علاقے کے سماجی متحرک کارکن شیخ محمد ریاض کی سرپرستی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جہاں مولانا حافظ محمد اعجاز ابو یحیی اور مولانا خوشنود علی نے سات قادیانیوں کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں کلمہ طیبہ پڑھا کر حلقہ اسلام میں داخل کیا اور بعد میں تمام حاضرین میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔
نومسلم افراد کے اسلامی نام محمد شوکت علی ۔،محمد عباس حنیف ،محمد نوید،عنایت اللہ ، محمد ذیشان ، محمد شفیق اور شمیم نوید رکھے گئے جبکہ مقامی قادیانیوں کی طرف سے اسلام قبول کرنے والے افراد کو دوبارہ قادیانی بناے کے لئے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔
تمام مسلمانوں سے التماس ہے کہ نومسلم بھائیوں کی استقامت کے لئے دعا کریں ۔ اور ان کی ہر مشکل میں شانہ بشانہ رہیں ۔ اللہ ہم سب کو صحیح معنی میں دین اسلام کو سمجھنے اور آگےپہنچانے اور پھر ہم سب کو عمل کی توفیق بخشے۔ آمین

Similar topics
» اسلام، بدھ مت کی نظر میں
» اسلام اور بدھ مت کا مکالمہ
» اسلام فوبیا
» اسلام اور بدھ مت میں مشترک چیزیں
» امریکہ کے مسلمان، اسلام اور پاکستان ؟
» اسلام اور بدھ مت کا مکالمہ
» اسلام فوبیا
» اسلام اور بدھ مت میں مشترک چیزیں
» امریکہ کے مسلمان، اسلام اور پاکستان ؟
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali