Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

microsoft world

Go down

microsoft world  Empty microsoft world

Post by shagofta Fri Aug 22, 2014 3:39 pm

سب سے پہلی ٹپ کسی بھی ٹیب میں جانے کے لیے اس ٹیب کے پہلے ورڈ کے ساتھ ایلٹ لگانا ہوگا. مثال کے طور پر Alt + F سے آپ فائل ٹیب میں جاسکتے ہیں.




2. اگر دوران ٹائپنگ آپ کو کسی ورڈ کے پہلے لفظ کو بڑآ کرنا ہو تو اس لیٹر کو سلیکٹ کر کے Ctrl + Shift + word کر دیں وہ حرف بڑا ہو جائے گا.




3. اگر آپ پیراگراف کے لائنوں کی اسپیس بڑھانا چاہتے ہیں تو Alt + 1, Alt+ 2, اور Alt+ 5 سے ان کے درمیان کے فاصلے کو بڑھا سکتے ہیں.
shagofta
shagofta

Dog
14
Join date/تاریخ شمولیت : 11.07.2014
Age/عمر : 42

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum