Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

Go down

عظیم اور معمولی آدمی میں فرق Empty عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

Post by Munsab Ali Sat Nov 01, 2014 11:03 am

[rtl] نے ایک مضمون لکھا جس میں انہوں نے کئی کامیاب آدمیوں کی مشترکہ خصوصیات کا جائزہ لیا.[/rtl]












[rtl]وہ لکھتے ہیں کہ میں نے ایک ایسی خصوصیت دیکھی جو تمام کامیاب آدمیوں میں موجود تھی ” یہ لوگ کیسی بھی ہنگامی صورتِ حال ہو اپنا کام جاری رکھتے تھے ”.[/rtl]












[rtl]کسی اور شخص نے لکھا ہے کہ ایک بڑے اور چھوٹے آدمی میں یہ فرق ہے کہ چھوٹا آدمی جب تھک جاتا ہے یا اسے نیند آجاتی ہے تو وہ کوشش ترک کردیتا ہے جب کہ ایک بڑا آدمی انہی لمحات سے فائدہ اٹھاتا ہے اور تھکن اور نیند کے باوجود پہلے سے زیادہ کوشش کرتا ہے.[/rtl]












[rtl]ایک اور ادیب نے بھی انہی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ” جیسے جیسے میری عمر بڑھتی جارہی ہے میرا یہ یقین مزید پختہ ہوتا جارہا ہے کہ دو آدمیوں یعنی کمزور اور طاقت ور میں اور عظیم اور معمولی آدمی میں جو فرق ہے وہ صرف عزم اور ارادے کا فرق ہے، معمولی آدمی کے برعکس عظیم اور بڑا آدمی جب ارادہ کر لیتا ہے تو وہ یا تو فتح حاصل کرتا ہے یا جد وجہد میں ہی جان دے دیتا ہے، فولاد کی طرح مضبوط عزم اور ارادے کی صلاحیت ہو تو آدمی دنیا میں بڑے سے بڑا کام کر سکتا ہے اور اگر یہ صلاحیت نہ ہو تو چاہے حالات بھی ہوں، موقع بھی ہو اور قابلیت بھی ہو، آدمی کچھ نہیں کر سکتا.[/rtl]
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum