عجیب آدمی جو اپنے جسم میں وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے
Page 1 of 1
عجیب آدمی جو اپنے جسم میں وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے
لندن: آج کل جدید موبائل فونز میں وائی فائی ٹیکنالوجی کی سہولت مہیا کی جاتی ہے لیکن ایک برطانوی شخص نے اپنے جسم میں ہی یہ صلاحیت پیدا کرلی ہے کہ وہ وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے۔
32 سالہ فرینک سوین کو 20 سال کی عمر میں سماعت کی کمزوری کا مسئلہ درپیش ہوگیا اور رفتہ رفتہ ان کی قوت سماعت ختم ہونے لگی۔ اس مسئلہ کے حل کے لیے ان کے کان میں قوت سماعت بہتر بنانے والا آلہ نصب کیا گیا اور چونکہ وہ سائنس میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں، اس لیے انھوں نے فینٹم ٹیرینز نامی آلے کو وائی فائی سگنل موصول کرنے کی صلاحیت سے بھی لیس کردیا۔ وہ جب بھی سڑک پر چل رہے ہوتے ہیں یا کسی عمارت میں داخل ہوتے ہیں تو وہاں موجود وائی فائی کے سگنل ان کے کان میں آواز کی صورت میں سنائی دیتے ہیں۔
Similar topics
» وائی فائی اور موبائل ڈیٹا دونوں کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کو تیز بنائیں (اینڈروئیڈ)
» عجیب
» لائی فائی
» چار ابعادی عجیب کائنات!
» اپنے کمپیوٹرکو یو ایس بھی سے سیف
» عجیب
» لائی فائی
» چار ابعادی عجیب کائنات!
» اپنے کمپیوٹرکو یو ایس بھی سے سیف
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali