Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

فون میں موجود ایپلی کیشنز آپ کے بارے میں کیا کیا جانتی ہیں؟

Go down

فون میں موجود ایپلی کیشنز آپ کے بارے میں کیا کیا جانتی ہیں؟ Empty فون میں موجود ایپلی کیشنز آپ کے بارے میں کیا کیا جانتی ہیں؟

Post by Munsab Ali Sat Mar 28, 2015 11:00 am

فون میں موجود ایپلی کیشنز آپ کے بارے میں کیا کیا جانتی ہیں؟ Xcluful-logo.png.pagespeed.ic.FnrS-eAEQc

اپنے اسمارٹ فونز میں سیکڑوں ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہوئے ہمیں ذرا احساس نہیں ہوتا کہ کون سی ایپلی کیشن ہمارا کتنا ذاتی ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف ہے۔  کیا آپ کو اندازہ ہے کہ آپ کے فون میں موجود ایپلی کیشنز کیا کیا کر سکتی ہیں؟
آپ کا فون نمبر، آپ کی فون بک، آپ کا ای میل ایڈریس چُرا سکتی ہیں۔
جب آپ کسی سے فون پر بات کر رہے ہوں تو آڈیو اشتہار چلا سکتی ہیں۔
نوٹی فیکیشن بار میں اسپیم اشتہارات دکھا سکتی ہیں۔
آپ کے پاس ورڈ کو بغیر انکرپٹ کیے انٹرنیٹ پر بھیج سکتی ہیں۔
آپ کا کیلینڈر آپ کی اجازت کے بغیر کہیں اپ لوڈ کر سکتی ہیں۔
آپ کی براؤزنگ ہسٹری نوٹ کر سکتی ہیں۔
آپ کی اجازت کے بغیر آپ کے ایس ایم ایس نہ صرف پڑھ سکتی ہیں بلکہ آپ کی طرف سے ایس ایم ایس بھی کر سکتی ہیں۔
اس حساس مسئلے کے پیش نظر اینٹی وائرس بنانے والی معروف کمپنی بِٹ ڈیفینڈر نے ایک ایپلی کیشن ’’کلیوفُل پرائیویسی ایڈوائزر‘‘ کے نام سے متعارف کرائی ہے۔ اس ایپلی کیشن کو آپ اپنا سیکیورٹی معاون سمجھ سکتے ہیں۔ Clueful آپ کے اسمارٹ فون میں موجود ایپلی کیشنز کو اسکین کر کے آپ کو مکمل رپورٹ فراہم کرتی ہے اور سیکیورٹی لیکس کا سدباب کر کے آپ کو اس معاملے میں پریشان ہونے سے بچاتی ہے۔


یہ ایپلی کیشن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے مفت دستیاب ہے۔
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum