Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

بندروں کے بارے میں معلومات

Go down

بندروں کے بارے میں معلومات Empty بندروں کے بارے میں معلومات

Post by Munsab Ali Tue Mar 18, 2014 11:07 am

دنیا میں بندروں کی تقریباً 264 اقسام پائی جاتی ہیں۔ بندروں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایک گروپ کو (Old World Monkeys) کہا جاتا ہو جبکہ دوسرے گروپ کو (New World Monkeys) کہا جاتا ہے۔

(Old World Monkeys) افریقہ اور ایشیا میں پائے جاتے ہیں جبکہ (New World Monkeys) جنوبی امریکہ میں پائے جاتے ہیں۔
بابون (Baboon) اولڈ ورلڈ مونکیز کی ایک مثال ہے جبکہ Marmoset نیو ورلڈ مونکیز کی ایک مثال ہے۔
ان میں سے کچھ زمین پر رہتے ہیں اور کچھ درختوں پر رہتے ہیں۔ بند مختلف چیزیں کھا کر گزارہ کرتے ہیں جیسا کہ پھل، سبزی، پھول اور پتے وغیرہ۔ بندروں کی کچھ اقسام کیڑے مکوڑے بھی کھاتی ہیں۔ زیادہ تر بندروں کی دم ہوتی ہے مگر بہت کم بندر ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی دم نہیں ہوتی۔
Pygme Marmoset دنیا کے سب سے چھوٹے بندر ہوتے ہیں۔ ان کے ایک بالغ بندر کا وزن 120 سے 140 گرام تک ہوتا ہے جبکہ Mandrill دنیا کے سب سے بڑے بندروں میں شمار کیا جاتا ہے اس کے ایک بالغ بندر کا وزن 35 کلو گرام تک ہوتا ہے۔
Capuchin دنیا کے سب سے زیادہ ذہین بندر ہوتے ہیں۔ ان میں بہت ساری خوبیاں پائی جاتی ہیں جیسا کہ مختلف اوزار کا استعمال کرنا۔ نئی چیزیں سیکھنا وغیرہ۔
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum