مارک زکربرگ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرلی
Page 1 of 1
مارک زکربرگ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی غلطی تسلیم کرلی
فیس بک نے گزشتہ روز پاکستان میں انٹرنیٹ ڈاٹ آرگ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنے اسٹیٹس کے ساتھ ایک تصویر بھی لگائی جس میں ایک شخص گدھا چلاتے ہوئے جبکہ دوسرا شخص رکشہ چلاتے ہوئے فون پر بات کررہا ہے۔ اس تصویر پر پاکستانی انٹرنیٹ کمیونٹی نےسخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا کہ یہ تصویر موجودہ جدید پاکستان کی نمائندگی نہیں کرتی۔ اس حوالے سے مارک زکربرگ کے اسٹیٹس پر ہزاروں تبصرے کئے گئے۔
اس تنقید کے بعد مارک زگربرگ نے ایک بار پھر پاکستان میں sانٹرنیٹ ڈاٹ آرگ کے اجراء کا اعلان کرتے ہوئے لاہور کے دو طلبہ کا فوٹو اپ لوڈ کیا ہے جو موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں اور چہل قدمی کرتے ہوئے موسیقی سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ اپنے اسٹیٹس پر کئے جانے والے ایک تبصرے کے جواب میں مارک زکربرگ نے کہا کہ انہوں نے تسلیم کیا یہ نئی تصویر پرانی تصویر پر کی جانے والی تنقید کے بعد اپ لوڈ کی گئی ہے۔
Similar topics
» ایک چھوٹی سی ٹرک٭نوٹ پیڈ کے حوالے سے
» پاکستان کا ائی ایس پی یار
» پاکستان میں آم کی اقسام
» پاکستان میں امریکی سرگرمیاں
» ترکی اور پاکستان موازنہ
» پاکستان کا ائی ایس پی یار
» پاکستان میں آم کی اقسام
» پاکستان میں امریکی سرگرمیاں
» ترکی اور پاکستان موازنہ
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali