دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور
Page 1 of 1
دنیا کے حیرت انگیز ٹرانسپیرنٹ جانور
قدرت کی چند تخلیقات ہماری سوچ سے بھی کئی زیادہ دلچسپ اور عجیب ہیں- اس کی واضح مثال ٹرانسپیرنٹ یا شفاف جانور ہیں جن کے تمام اندرونی اعضاﺀ کو دیکھنے کے لیے کسی مشین کی ضرورت نہیں بلکہ صرف انسانی آنکھیں ہی کافی ہیں- شفاف ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ یہ جانور چھپ نہیں سکتے بلکہ ان کی یہی خاصیت انہیں دوسرے جانوروں سے محفوظ رکھتی ہے-
Transparent Frog
اس ٹرانسپیرنٹ مینڈک کا تعلق وینزویلا سے ہے اور یہ مینڈک زیادہ تر ہلکے سبز رنگ میں پائے جاتے ہیں- ان کی ٹرانسپیرنٹ جلد سے ان کا دل٬ جگر اور عمل انہضام کی نالی نمایاں دکھائی دیتے ہیں-
Transparent Head Fish
عجیب گہرے پانی کی مچھلی Barreleye کہلاتی ہے- اس کا سر شفاف جبکہ اس کی آنکھیں روشنی کے معاملے میں انتہائی حساس ہوتی ہیں- اور یہ آنکھیں سیال سے بھرے مادے کے اندر ہی گھومتی ہیں جو کہ اس مچھلی کے سر میں ہوتا ہے-
Transparent Butterfly
یہ ٹرانسپیرنٹ تتلی وسطی امریکہ میں میکسیکو سے پنامہ تک پائی جاتی ہے- اس تتلی کے پر ٹرانسپیرنٹ ہوتے ہیں اور ان کے درمیان سے گزرنے والی نسوں کے باعث یہ پر کسی شیشے کی مانند لگتے ہیں-
Transparent Squid
یہ ٹرانسپیرنٹ Squid نصف جنوبی کرہ کے سمندروں میں پایا جاتا ہے- اس کی دونوں آنکھوں پر روشن اعضاﺀ ہوتے ہیں- اور اس کا شکار گہرے پانی میں پائی جانے والی متعدد مچھلیاں ہوتی ہیں اور ساتھ ساتھ وہیل مچھلیاں اور سمندری پرندے بھی
Transparent Zebrafish created by scientists
ٹرانسپیرنٹ زیبرا مچھلی 2008 میں سائنسدانوں نے تخلیق کی جس کا مقصد براہ راست اندرونی اعضاﺀ کو حرکت کرتے ہوئے دیکھنا تھا- اور یہ سب کچھ Children’s Hospital Boston کے محققین کے لیے کیا گیا-
Transparent Jellyfish
جیلی فش ہر سمندر میں پائی جاتی ہے اور یہ سمندر کی سطح سے لے کر گہرے پانی تک میں موجود ہوتی ہے- متعدد جیلی فش ٹرانسپیرنٹ ہوتی ہیں اور انہیں دیکھنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے- تصویر میں دکھائی دینے والی جیلی فش جو کہ Arctapodema genus سے تعلق رکھتی ہے٬ 2.5سینٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہ
Similar topics
» حیرت انگیز درخت نما انسان
» جانوروں کے بارے میں حیرت انگیز معلومات
» دس طویل القامت جانور
» جانور ایک دوسرے کی بات کیسے سمجھتے ہیں؟
» دنیا کے امیر ترین
» جانوروں کے بارے میں حیرت انگیز معلومات
» دس طویل القامت جانور
» جانور ایک دوسرے کی بات کیسے سمجھتے ہیں؟
» دنیا کے امیر ترین
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali