Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

حیرت انگیز درخت نما انسان

Go down

حیرت انگیز درخت نما انسان Empty حیرت انگیز درخت نما انسان

Post by Munsab Ali Mon Mar 17, 2014 11:37 am

.گھٹنے پر تل کاٹنے کے باعث مچھیرے کی زندگی عجیب بن گئی
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک غریب مچھیرے کی زندگی عجیب قسم کی بیماری کی وجہ سے مشکل گزر رہی تھی جس کے باعث نہ صرف اسے کھانے پینے میں مشکلات کا سامنا تھا بلکہ اسے آدھا انسان اور آدھے درخت کے نام سے یاد کیا جارہا تھا اور اس کے اپنے گاؤں میں لوگ اسے عجیب و غریب نظروں سے دیکھتے ہیں کچھ لوگ اسے بد دعا کی بدولت قرار دیتے ہیں جبکہ بعض اسے بیماری قرار دیتے ہی
حیرت انگیز درخت نما انسان Tree_man_02
40 سالہ دیدی کوسورا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے کم عمری میں اپنے گھٹنے پر لگا تل کاٹا تھا جس کے بعد اس کے جسم خصوصا ہاتھ اور پائوں عجیب و غریب قسم کی بیماری کا شکار ہوگئے اور ہاتھ اور پائوں درخت کی طرح جڑیں پیدا کرنے اور پھیلنے لگے یہ جڑیں اس کے چہرے اور جسم کے مختلف حصوں پر بھی ہیں تاہم سب سے زیادہ ہاتھ اور پاؤں اس سے متاثر ہیں جس کے باعث اس کی زندگی متاثر ہو کر رہ گئی ہیں اور ایک جگہ بیٹھ گیا اور اس بیماری کے باعث نہ صرف اس کا روزگار ختم ہوگیا بلکہ اس کی اپنی بیوی بھی اسکا ساتھ چھوڑ گئی _ نامساعد حالات نے دو بچوں کے والد کو علاقے میں لوگوں کی تفریح کیلئے بنائے جانیوالے تھیٹر شو میں اپنے آپ کو دکھانا شروع کردیا جس سے اس کی زندگی کا کاروبار چل نکلا اور مختلف علاقوں سے لوگ اس عجیب و غریب شخصیت کو دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدنے آتے تھے
حیرت انگیز درخت نما انسان Tree_man_05
کچھ عرصہ قبل ایک چینل پر اس کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی گئی جس میں اس کی عجیب و غریب شخصیت اور زندگی کا احاطہ کیا گیا رپورٹ کی دنیا بھر میں آن ائیر جانے کے بعد امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر گیسپری کو اس کی طرف متوجہ کیا جس نے جکارتہ کے نواح میں رہائش پذیر دیدی کا دورہ کیا ابتداء میں ڈاکٹر گیسپری کا خیال تھا کہ دیدی ایڈز کے جراثیم کا شکار ہے 
حیرت انگیز درخت نما انسان Tree_man_09 
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum