شتر مرغ ۔ ایک گھنٹے میں پچاس میل تک سفر کرنے والا پرندہ
Page 1 of 1
شتر مرغ ۔ ایک گھنٹے میں پچاس میل تک سفر کرنے والا پرندہ
شتر مرغ پرندوں میں سب سے بڑا پرندہ ہے۔ اس کا انڈا سب سے بڑا یعنی ڈیڑھ کلو گرام کا ہوتا ہے۔ اس کی آنکھیں بھی دوسرے جانوروں کے مقابلے میں بہت بڑی ہوتی ہیںاور ان کا قطر 50 ملی میٹر تک ہوتا ہے۔ شتر مرغ کے متعلق عجیب و غریب قسم کی باتیں مشہور ہیں مثلاً اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ خطرے کے وقت یہ جانور اپنا منہ ریت میں چھپا لیتا ہے، گویا اس طرح خود کو خطرے سے محفوظ کر لیتا ہے۔ حالانکہ یہ بات صحیح نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ خطرہ محسوس کر کے شتر مرغ اپنی گردن نیچے جھکا لیتے ہیں اور محتاط انداز سے اردگرد کا جائزہ لیتے رہتے ہیں اور جوں ہی خطرے کو اپنے قریب دیکھتے ہیں تو یہ بھی دوسرے جانوروں کی طرح عمل کرتے ہیں یعنی تیزی سے بھاگنے لگتے ہیں۔ بھاگتے بھاگتے جب تھک جاتے ہیں یا انہیں اپنے گھونسلے اور بچوں کا دفاع کرنا ہوتا ہے تو یہ اپنی طاقتور ٹا نگوں سے دشمن پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔
شتر مرغ اڑ نہیں سکتا ، لیکن اس میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ انتہائی تیز رفتاری سے دوڑ سکتا ہے۔ تیز دوڑ نے میں دنیا کا کوئی پرندہ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ، یہ ایک گھنٹے میں پچاس میل کا فاصلہ آسانی سے طے کر لیتا ہے۔
پانچ ہزار سال قبل مصر اور میسوپوٹامیا کی تہذیبیں بھی شتر مرغ سے متاثر تھیں ۔ رومی عہد میں المیفی تھیٹر میں Venatio نامی کھیل میں شتر مرغ کو استعمال کیا جاتا تھا۔
شتر مرغ کے پروں اور غذائی ضرورتوں کے لیے ہر دور میں ان کا شکار کیا جاتا رہا ہے۔ بیسویں صدی کے دورانن شتر مرغ کے پر ٹوپیوں اور لباس کی آرائش میں استعمال کئے جاتے تھے۔ 1970ء کے عشرے میں ان کی کھال کے حصول کے لیے انہیں فارموں میں پالا جانے لگا۔

Similar topics
» ایک ہزار سال قبل زمین کی پیمائش کرنے والا سائنس دان
» سب سے چھوٹا پرندہ
» ڈر والا
» امریکا کے اسپتال میں موت کی پیش گوئی کرنے والی بلی نے لوگوں کو حیران کرڈالا
» دلہنوں کو اغوا کرنے کا انوکھا تہوار
» سب سے چھوٹا پرندہ
» ڈر والا
» امریکا کے اسپتال میں موت کی پیش گوئی کرنے والی بلی نے لوگوں کو حیران کرڈالا
» دلہنوں کو اغوا کرنے کا انوکھا تہوار
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali