Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

بیوباب (BAOBAB) درخت 1 لاکھ لیٹر پانی ذخیرہ کر سکتا ہے

Go down

بیوباب (BAOBAB) درخت 1 لاکھ لیٹر پانی ذخیرہ کر سکتا ہے Empty بیوباب (BAOBAB) درخت 1 لاکھ لیٹر پانی ذخیرہ کر سکتا ہے

Post by Munsab Ali Mon Mar 17, 2014 4:31 pm

بیوباب (BAOBAB)  درخت  1  لاکھ لیٹر پانی ذخیرہ کر سکتا ہے!

         براعظم افریقہ میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے جو اپنے تنے میں ہزاروں لیٹر پانی ذخیرہ کر سکتا ہے۔
        ‘ ادانسونیا’  (Adansonia)نا می اس درخت کی دنیا بھر میں  19  اقسام ہیں،  جن میں سے  6  میڈاگاسکر میں،  1  افریقہ میں ایک جزیرہ نما عرب میں اور  ایک قسم آسٹریلیا میں پائی جاتی ہے۔
       ادانسونیا کو عرف عام بیوباب  (Baobab) کے  نام سے  پکارا  جاتا ہے، اس درخت کی لمبائی پانچ سے تیس میٹر تک ہوتی ہے۔ جب کہ اس کا تنا سات سے گیارہ میٹر چوڑا  ہوتا ہے۔
       پہلے پہل جنوبی افریقہ کے صوبہ لمپوپو میں موجود   ‘  بیوباب  ‘  جس کی لمبائی47  میٹراور چوڑائی  15.9  میٹر تھی۔  اسے دنیا کا سب سے بڑا  بیوباب درخت مانا جاتا تھا، مگر کچھ عرصے پہلے قدرتی طور پر دو حصوں میں منقسم ہو گیا، جس سے جنوبی افریقہ میں ہی موجود سن لینڈ بیوباب کو دنیا کا سب سے بڑا بیوباب  درخت کا درجہ حا صلہ ہو گیا ہے۔ اس درخت کی لمبائی34  میٹر اور چوڑائی 9.3  میٹر ہے۔
        ‘بیوباب’ درخت کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں پانی ذخیرہ کرنے کی حیران کن صلاحیت پائی جاتی ہے۔ یہ  1000  لیٹر سے 100,000  لیٹر پانی اپنے تنے میں ذخیرہ کر سکتا ہے۔ جو کہ شدید گرم موسم میں پانی کی ضرورت پوری کرنے کے کام آتا ہے۔
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum