پاکستانی ڈرائیور کا بیٹا برطانوی وزیرِ ثقافت
Page 1 of 1
پاکستانی ڈرائیور کا بیٹا برطانوی وزیرِ ثقافت
پاکستانی ڈرائیور کا بیٹا برطانوی وزیرِ ثقافت
پاکستان سے نقل مکانی کرنے والے ایک بس ڈرائیور کا بیٹے کو برطانیہ میں وزیرِ ثقافت بنا دیا گیا ہے۔
یہ پہلی مرتبہ ہے کہ برطانیہ میں ایک ایشیائی مرد کنزرویٹو رکن کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔
ساجد جاوید سنہ 2010 میں رکنِ پارلیمان بنے تھے۔ اس موقعے پر انہوں نے کہا وہ اس کامیابی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔
ساجد جاوید اپنی محنت کے بل بوتے پر لکھ پتی بنے ہیں اور وہ مارگریٹ تھیچر کے پرستار ہیں۔ انہیں کنزرویٹیوز میں تیزی سے ابھرنے والے ناموں میں شمار کیا جاتا ہے۔
ساجد جاوید کے والد سنہ 1961 میں برطانیہ گئے تھے اور اس وقت ان کی جیب میں صرف ایک پاؤنڈ تھا۔ انہوں نے روچڈیل میں رہائش اختیار کی۔
ساجد جاوید سنہ 1969 میں پیدا ہوئے اور ان کے چار بھائی ہیں۔
انہوں نے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور یونیورسٹی میں معاشیات اور سیاسیات کے مضامین پڑھے۔
ساجد جاوید کے اپنے چار بچے ہیں اور وہ بتاتے ہیں کہ ان کے والد لیبر پارٹی کے حامی تھے۔ تاہم سنہ کے 1978 بعد وہ مارگریٹ تھیچر کے مداح ہو گئے۔
اسی طرح کنزرویٹو رہنماؤں کے دور میں ملک کے بدلتے مستقبل سے متاثر ہو کر ساجد جاوید نے بھی سنہ 1988 میں پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
شہر میں آنے کے بعد کی 24 برس عمر میں وہ چیز مینہیٹم بینک کے کم عمر ترین نائب صدر بنے۔ انہوں نے سنہ 2009 میں سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔
ساجد جاوید ایک سابق بینکار ہیں اور انہیں گذشتہ برس وزیرِ خزانہ تعینات کیا گیا تھا۔
برومزگروو سے ممبر پارلیمان منتخب ہونے والے ساجد نے بی بی سی کو بتایا کے کہ وہ اس نئے منصب کے ملنے پر کافی پرجوش اور حیران ہیں۔
انہوں نے کہا 'میں اتنی جلدی ملک کے خدمت کے اتنے بڑے موقعے کو توقع نہیں کر رہا تھا۔ تاہم میں اسے ایک بہت بڑا اعزاز سمجھتا ہوں۔'
نئے عہدے میں ان کے فرائض نشریات، کھیل، میڈیا، سیاحت، ٹیلی کام، مساوات اور فن شامل ہیں۔
Ma Ma Je-
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69
Similar topics
» پاکستانی سیاست
» وہ تیس سیکنڈ (پاکستانی ایٹم بم کی ان کہی داستان)
» پاکستان کے اہم تعلیمی ادارے میں اسرائیلی ثقافت کا فروغ!
» پاکستان کے اہم تعلیمی ادارے میں اسرائیلی ثقافت کا فروغ!
» وہ تیس سیکنڈ (پاکستانی ایٹم بم کی ان کہی داستان)
» پاکستان کے اہم تعلیمی ادارے میں اسرائیلی ثقافت کا فروغ!
» پاکستان کے اہم تعلیمی ادارے میں اسرائیلی ثقافت کا فروغ!
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali