Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ

Go down

اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ Empty اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ

Post by Munsab Ali Thu May 22, 2014 5:42 pm


2005


ء میں امریکہ میں جادوگر بچوں نے جنتر منتر سے اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا جس کی مالیت کم از کم 1.5 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ ورلڈ نیوز کے مطابق گرولے اور اس کی بہن گیلسٹا جو جادو ٹونے میں ماہر ہیں اپنے جادو کے زور سے ایک پرانے خزانے کا پتہ لگانے میں کامیاب ہوگئے، جوان کے گھر کے پیچھے ایک خالی پلاٹ میں دفن تھا۔ دونوں نے جادوئی عمل کے بعد جگہ کو کھودنا شروع کردیا اور مسلسل کھدائی کے بعد خزانے تک پہنچ گئے۔ کھدائی کے بعد برآمد ہونیوالے سونے کے سکوں کو دیکھنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کم از کم اٹھارہ سو سال پرانا خزانہ ہے۔ ورلڈ نیوز کے مطابق خزانے کی مالیت 1.5 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ جادوئی کمال سے یہ دونوں بچے راتوں رات کروڑ پتی بن گئے اور دونوں بہن بھائیوں کی محنت سے والدین کو چھوٹے مکان سے نجات مل گئی اور انہوں نے بڑا گھر خرید لیا۔
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum