Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

کروڑ سال پرانا مردہ کیڑا پھر سے ’’زندہ‘‘ ہوگیا

Go down

کروڑ سال پرانا مردہ کیڑا پھر سے ’’زندہ‘‘ ہوگیا  Empty کروڑ سال پرانا مردہ کیڑا پھر سے ’’زندہ‘‘ ہوگیا

Post by Munsab Ali Sat Jul 12, 2014 1:27 pm

[rtl][size=30]41کروڑ سال پرانا مردہ کیڑا پھر سے ’’زندہ‘‘ ہوگیا[/rtl][/size]
کروڑ سال پرانا مردہ کیڑا پھر سے ’’زندہ‘‘ ہوگیا  397032_19253884.jpg.pagespeed.ce.yZHPbmLT1X
[rtl]سائنس کی ترقی کو کمپیوٹرکی ایجاد نے جلا بخشی ہے اورانسان کو حیرت کردینے والی دنیا میں لاکھڑا کیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ لاکھوں بلکہ کروڑوں سال پرانے مردہ جانور بھی کمپیوٹر گرافکس کی بدولت چلتے پھرتے اور حقیقی معلوم ہوتے ہیں ایسا ہی ایک 41 کروڑ سال پرانا کیڑالندن کے میوزیم میں چلتا پھرتا نظر آتاہے ۔قدیم حیاتیات کے ماہر رسل گارووڈ کا کہنا ہے کہ ’’آراچ نیڈ‘‘نامی اس کیڑے کے جسم کے مختلف ٹکڑے جب دریافت ہوئے تو وہ بہت بہتر حالت میں تھے لہٰذا ان حصوں
لندن(نیٹ نیو ز )کو آپس میں جوڑ لیا گیا پھر انہیں کمپیوٹر گرافکس کی مدد سے حرکت دی گئی ۔ یہ کیڑا ٹرائگونوٹیربڈ فیملی سے ہے اور یہ اس نسل کا واحد جانور ہے جس کی باقیات اتنی قدیم اور بہتر حالت میں ملی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جانور عام طور پر نہ اڑنے والے کیڑے مکوڑوں کو غذا کے طور پر استعمال کرتا تھا تاہم ابھی اس کے زندگی گزارنے کے طریقے سے زیادہ واقفیت حاصل نہیں ہو سکی۔رسل نے مزید بتایا کہ ’’آراچ نیڈ ‘‘اپنی غذا کو ہاضمے کے قابل بنا کر استعمال کرتاتھا۔اس مقصد کے لیے اس کے منہ میں ایک فلٹرنگ پلیٹ لگی ہوئی تھی جس کے ذریعے وہ ڈائجیسٹو انزائم اپنے شکار پر ڈالتا تھا جس سے وہ مائع میں تبدیل ہوجاتا اورآراچ نیڈ کے لیے اسے ہڑپ کرنا آسان ہوجاتا ۔رسل نے بتایا کہ آراچ نیڈ کی باقیات سکاٹ لینڈ میں ایک چٹان سے ملی تھیں جس کے بعد انہیں لندن نیچرل ہسٹری میوزیم میں رکھا گیا ۔ ان باقیات کو میوزیم میں بڑی احتیاط اور مہارت سے الگ الگ کیا گیا تاکہ اس کا تھری ڈی امیج تیار کیا جاسکے ۔[/rtl]
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum