Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

فیس بک پر رازداری سے تصاویر شیئر کریں

Go down

فیس بک پر رازداری سے تصاویر شیئر کریں Empty فیس بک پر رازداری سے تصاویر شیئر کریں

Post by Munsab Ali Mon Aug 04, 2014 2:38 pm

فیس بک پر رازداری سے تصاویر شیئر کریں Secret.li_logo

فیس بک پر رازداری سے تصاویر شیئر کریں Secret.li_
فیس بک پر تصاویر شیئر کرنا ایک عام سی بات ہے۔ لیکن ہمارے پاس فیس بک پر رشتے داروں اور دوستوں کے علاوہ جان پہچان کے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ہماری تصاویر ہمارے دفتر کے لوگوں تک پہنچیں۔ یا رشتے دار کی شادی کی تقریب پر لی گئی تصاویر غیر ضروری لوگوں تک پہنچیں۔ فیس بک پر ذاتی تصاویر شیئر کرنا ایک اہم مسئلہ ہے، اس میں بے حد احتیاط کی ضرورت ہے۔ اس تمام مسئلے کا حل secret.li ایپلی کیشن میں موجود ہے۔ iOS کے لیے دستیاب اس ایپلی کیشن سے تصاویر بنا کر آپ اپنے تمام فیس بک فرینڈز کی بجائے چند مخصوص لوگوں سے شیئر کر سکتے ہیں۔ اس کا سب سے خاص فیچر ٹائم لمٹ ہے۔ یعنی نا صرف تصاویر چند خاص لوگوں کو دکھائی دیں گی بلکہ آپ کے مقررہ کردہ وقت تک ہی دکھائی دیں گی، اس کے بعد خود کار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔ اس میں آپ سیکیورٹی فلٹرز بنا سکتے ہیں۔ کیمرے سے تصویر بنائیں، فلٹر سلیکٹ کریں اور بے فکر ہو کر تصویر فیس بک پر شیئر کر دیں۔
دراصل اس کے ذریعے تصویر فیس بک پر اپ لوڈ ہوتے ہوئے انکرپٹ ہو جاتی ہے۔ اس طرح تصویر صرف وہی لوگ دیکھ پاتے ہیں جن کو آپ کی اجازت ہو، اس کے علاوہ دوسرے لوگوں کو تصویر ایسے نظر آتی ہے جیسے کوئی دھبے ہوں۔

فائل سائز: 5.3 MB

Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 44
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum