دنیا کا سب سے پستہ قد انسان
Page 1 of 1
دنیا کا سب سے پستہ قد انسان
گنيز بک آف ورلڈ ریکارڈ اور ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے چندر بہادر ڈانگي کے قد کی پیمائش کی جو اکیس اعشاریہ پانچ انچ پایا گیا۔
گنيز نے ڈانگي کو دو سرٹيفکیٹ دیے، پہلا دنیا کے سب سے چھوٹے مرد ہونے کا اور دوسرا گنيز کے ستاون سالہ تاریخ میں سب سے پستہ قد انسان ہونے کا۔
چندر بہادر ڈانگي نے صحافیوں سے کہا، ’میں بہت خوش ہوں۔ میں نیپال اور دنیا کے مختلف ممالک دیکھنا چاہتا ہوں۔‘
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے تقریبا چار سو کلومیٹر دور ایک گاؤں رمكھولي میں ڈانگي اپنے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں۔ ان کے پانچ بھائی ہیں جو عام انسانی قد کے ہیں۔
سنیچر کو کھٹمنڈو میں گنيز کی ٹیم سے ملنے سے پہلے ڈانگي کو کبھی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑی۔ان کے خاندان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی شدید بیمار نہیں ہوئے۔
کلینک میں جن ڈاکٹروں نے ڈانگي کو دیکھا انہوں نے بھی ان کی صحت میں کوئی خرابی نہیں پائی۔ ان کے خاندان کو یاد نہیں ہے کہ ڈانگي کا قد بڑھنا کب رک گیا۔ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے چندر بہادر ڈانگي کبھی گھر سے باہر کام کرنے نہیں گئے۔ وہ بس کبھی کبھی گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹا دیتے ہیں۔
چندر بہادر ڈانگي جہاں رہتے ہیں وہ گاؤں شہر سے اتنا دور ہے کہ ان کے بارے میں معلومات حال ہی میں سامنے آئی ہیں۔ لکڑی کٹوانے کا کام کروانے والے ایک ٹھیکیدار نے ڈانگي کو دیکھا اور اس کے قد کے بارے میں مقامی نیوز چینلوں کو معلومات دی

ڈانگي سے پہلے یہ خطاب فلپائن کے جونرے بلاوگ کے پاس تھا۔ جونرے کا قد تیئس اعشارہ پانچ انچ تھا۔
چندر بہادر ڈانگي جہاں رہتے ہیں وہ گاؤں شہر سے اتنا دور ہے کہ ان کے بارے میں معلومات حال ہی میں سامنے آئی ہیں۔ لکڑی کٹوانے کا کام کروانے والے ایک ٹھیکیدار نے ڈانگي کو دیکھا اور اس کے قد کے بارے میں مقامی نیوز چینلوں کو معلومات دی
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali