معلومات
Page 1 of 1
معلومات
٭ وہیل مچھلی ہمیشہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے۔ ٭ دنیا میں سب سے زیادہ ذہین پرندے کوا ، اور طوطا ہیں۔ ٭ دنیا میں کُل 3046 زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ٭ انسانی دماغ 90%پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ ٭ ایک انسانی جسم کے کاربن سے 600 پنسلیں تیار کی جاسکتی ہیں۔ ٭ شتر مرغ سے چمڑہ حاصل کیا جاتا ہے۔ ٭ کیوی، سب سے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٭ ہیمنگ برڈ‘ ایک خوبصورت پرندہ ہے۔ یہ چل نہیں سکتا صرف اُڑ سکتا ہے اور یہ واحد پرندہ ہے جو پیچھے کی طرف بھی اُڑ سکتا ہے۔ ٭ کبوتر سر اُٹھائے بغیر پانی پیتا ہے۔ ٭ دنیا کا سب سے گہرا غار’ پاران‘ ایران میں ہے۔ ٭ پرندوں کی کُل 18600 اقسام ہیں۔ ٭ ناشپاتی کا درخت ’’ تین سو سال ‘‘ تک پھل دیتا ہے۔ ٭ دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی مصر میں ہے۔ ٭ ٹوکیو ( جاپان ) میں 290 یونیورسٹیاں ہیں۔ ٭ کوہِ قاف، قازقستان میں ہے۔ ٭ شہد کی مکھی کے چھتے میں تقریباً 900 سوراخ ہوتے ہیں |
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali