Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

متفرق اور اھم معلومات

Go down

متفرق اور اھم معلومات Empty متفرق اور اھم معلومات

Post by Ma Ma Je Wed Aug 06, 2014 3:49 pm


  • ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔

  • اگر آپ گاجر کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کا رنگ سرخی مائل ہوجائے گا ۔

  • جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لیے صرف مسکرائیے ۔

  • دو ارب انسانوں میں سے صرف ایک انسان کی عمر 116 تک ہوتی ہے ۔

  • چلی کا ایک ریگستان اٹاکاما (Atacama) ہے ، وہاں آج تک بارش نہیں ہوئی ۔

  • امریکہ کے مجسمہ آزادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے ۔

  • دنیا میں جتنے ہی انسان ہی اتنی ہی مرغیاں پائی جاتی ہیں۔

  • جونک کی چار ناکیں ہوتی ہیں

  • ایک شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔

  • کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔

  • مچھروں کو دوسرے رنگوں کی نسبت نیلا رنگ اپنی طرف زیادہ متوجہ کرتا ہے۔

  • امریکہ میں روزانہ تقریباً 75 ایکٹر رقبے کے جتنا پیزا کھایا جاتا ہے۔

  • امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے اپنے 8 سالہ دور حکومت میں صرف دو ای میل بھیجیں۔

  • صرف کولاس (koalas) اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔

  • آکٹوپس(octupus) کے تین دل ہوتے ہیں۔

  • ایک انسانی جسم میں بیس کروڑ (200,000,000) کیڑے پائے جاتے ہیں

  • دنیا میں امراض پھیلانے والا نمبر 1 جانور، گھریلو مکھیاں ہیں

  • كلمۂ طیب میں ایک نقطہ بھی نہیں آتا

  • انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین امریکی ڈالر تھی

  • انسان ایک سال میں 4200000 مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے

  • آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے

  • ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے

  • عالمی توانائی کا 25 فی صد حصہ امریکا میں استعمال ہوتا ہے

  • دنیا کا سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر جاپان میں ہے

  • دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں

Ma Ma Je
Ma Ma Je

Goat
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum